Insaf Labour Wing Pakistan

Insaf Labour Wing Pakistan This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf Labour Wing.

31/08/2026

"عمران خان کی یہ تحریک لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ کی تحریک ہے!
اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ"

اسیرِ جمہوریت اعجاز چوہدری

۔

31/08/2026
عمران خان نے کرکٹ کو عزت بخشی، اب کرکٹ اسے گم نہیں ہونے دے گی ـ اولیور ہولٹ
31/08/2026

عمران خان نے کرکٹ کو عزت بخشی، اب کرکٹ اسے گم نہیں ہونے دے گی ـ
اولیور ہولٹ

غلام محی الدین دیوان کی اہلیہ سے ملاقات !!!!!! آزاد کشمیر لیجسلیٹو اسمبلی کے چھ مرتبہ ممبر بننے والے غلام محی الدین دیوا...
31/08/2026

غلام محی الدین دیوان کی اہلیہ سے ملاقات !!!!!!



آزاد کشمیر لیجسلیٹو اسمبلی کے چھ مرتبہ ممبر بننے والے غلام محی الدین دیوان گزشتہ تین ماہ سے " جیل کے اندر " ہیں ۔ ان کی اہلیہ صبا دیوان نے فون کیا کہ آپ کے دوست غلام محی الدین دیوان صاحب جن سے آپ کے برسوں پرانے تعلقات ہیں ، اس وقت مشکل میں ہیں ۔ آپ بھی شمالی لاہوریے ہیں ، مجھے آپ کی مدد درکار ہے ۔ ان کہنا تھا کہ ان کے شوہر کے حوالے سے عدالت میں بھی کوئی فیصلہ نہیں کیا جا رہا ۔ صبا دیوان نے ملنے کیلئے بلایا تو ان سے ملاقات ہوئی ۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر غلام محی الدین دیوان کا بائی پاس ہو چکا ہے ۔ مختلف مواقع پر 10 سٹنٹ ان کے دل میں ڈالے جا چکے ہیں ۔ انہیں شوگر بھی ہے ، انسولین لگاتے ہیں لیکن جہاں رکھا گیا ہے وہاں انسولین رکھنے کیلئے کوئی ریفریجریٹر نہیں ہے کہ انسولین کو محفوظ کیا جا سکے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کو جیل میں بی کلاس ملنی چاہیے تھی لیکن ایسا نہیں ہوا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کو آزاد کشمیر کے الیکشن سے پہلے رات ڈھائی بجے گھر کے دروازے توڑ کر گرفتار کیا گیا تھا ۔ کیونکہ ان کے شوہر نے پاکستان میں موجود آزاد کشمیر اسمبلی کی 12 سیٹوں میں سے لاہور کی سیٹ " ویلی 2 " پر الیکشن لڑنا تھا ۔ لیکن الیکشن سے پہلے رات ڈھائی بجے ان کے گھر چھاپا پڑا ۔ پولیس کی 4 گاڑیاں ، دو فورچونر اور ایک " کیا گاڑی " میں آنیوالے 35-40 افراد دروازے توڑ کر گھر میں گھسے اور ان کے شوہر کو " اپنے ساتھ " لے گئے ۔ حالانکہ ان کے شوہر کسی مقدمہ میں مطلوب نہیں تھے ۔ جو مقدمہ 97 / 2023 تھا اس میں دیوان صاحب سمیت سب کی ضمانتیں ہو چکی ہیں ۔ صبا دیوان کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کو ایسے گرفتار کیا گیا جیسے کوئی دہست گرد ہو ۔ آج گرفتاری کے تین ماہ بعد بھی عدالت میں ان کی مقدمے کی تاریخ تو لگتی ہے مگر جواب ہوتا ہے کہ ریکارڈ نہیں آیا اور جج صاحب اگلی تاریخ دے دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا اب جبکہ مسلم لیگ ن نے " کامیابی حاصل " کر لی ہے تو انہیں " فیصلہ سازوں " سے یہی کہنا ہے ، یہی مطالبہ ہے آزاد کشمیر حکومت سے بھی ، پاکستان حکومت سے بھی اور " ان سے " بھی جو فیصلہ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں کہ ان کے شوہر کو رہا کیا جائے ۔ موسم بہت خراب ہے ، سخت حبس ہے ، ان کی صحت خراب ہے اور وہ سخت بیمار ہیں ان کا وزن بھی تقریبا 15 کلو کم ہوگیا ہے ۔ مقدمے کی تاریخ بھی آنیوالی ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تفتیشی کو پابند کیا جائے کہ وہ ریکارڈ پیش کرے ۔ " سب طاقتوروں اور با اختیاروں سے جو کہ " فیصلے کا اختیار " رکھتے ہیں مطالبہ ہے کہ ان کے شوہر کو رہا کیا جائے ۔
سید شعیب الدین احمد
کالمسٹ ، اینکر ، سینئیر جرنلسٹ ۔

31/08/2026

مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف



لیبر ونگ 27ستمبر عمران خاں رھائی احتجاج کی تیاریوں کے سلسہ میں سلمان اکرم راجہ جنرل سیکریٹری رانا عبدالسمیع صدر لیبر ونگ کا پرتپاک استقبال انشااللہ پنجاب اور پاکستان کا مزدور عمران خاں رھائی تحریک میں جدوجہد تیز کرے ملک امداد اعوان ملک غلام حسین عبدالوحید خاں نیازی زاھد چیمہ عمر فاروق سمیت دیگر تنظیمی عہدہ داروں نے عہد کیا کہ لیبر ونگ صف اؤل کا کردار ادا کریں گے پارٹی قیادت کے فیصلوں کی تائید کی حقیقی آزادی تحریک میں لیبر ونگ کے شھدا اسیران جیل اور مجاھدین اب تک جھوٹی ایف ائی ار کا عدالتوں میں مقابلہ کرنے والے عہدہ داروں کی کاوشوں کو خاص طور پہ سراھا گیا

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سندھ کی طرف وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
30/08/2026

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سندھ کی طرف وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو سندھ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

‏تین دن پہلے ہمیں دھمکی دی گئی کہ آپ کے پاس ٹرانسپورٹ نہیں ہوگی میں آپ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں ہم 27 ستمبر کو پیدل اسلام...
30/08/2026

‏تین دن پہلے ہمیں دھمکی دی گئی کہ آپ کے پاس ٹرانسپورٹ نہیں ہوگی میں آپ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں ہم 27 ستمبر کو پیدل اسلام آباد پہنچیں گے۔
‏جنید اکبر

‏⁧‫ ‬⁩

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Labour Wing Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share