20/03/2023
میں "چوہدری قمر ضیاء گجر " پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلٰی قیادت اور محترمہ مریم نواز صاحبہ(چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن ) اور جناب ڈاکٹر طارق فضل چوہدری(صدر فیڈرل کیپیٹل PMLN اسلام آباد ) اور جناب چوہدری رفعت جاوید(سابقہ ڈپٹی میئر اسلام آباد) کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے بطور "جوائنٹ سیکرٹری " (پاکستان مسلم لیگ ن ) حلقہ NA-52 منتخب کیا۔