Police Khidmat Markaz & Driving License F-6 Islamabad

Police Khidmat Markaz & Driving License F-6 Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Police Khidmat Markaz & Driving License F-6 Islamabad, Public Service, Police Facilitation Center F-6/1 Super Market Islamabad, Islamabad.

This Page about to News & Information regarding Foreigner registration and Services provided at Police Khidmat Marakiz, Pak Asaan khidmat Center Islamabad and to facilitate the Public.

20/04/2026

مورخہ 20 اپریل 2026 سے تاحکم ثانی۔

پولیس خدمت مرکز ایف 6، پولیس خدمت مرکز گلبرگ گرین اور کیس کیڈ ڈپلومیٹک انکلیو میں لائسنسنگ کے متعلقہ سہولیات بدستور جاری رہیں گی۔

فیض آباد ٹریفک ہیڈ کوارٹر سمیت دیگر پولیس خدمت مراکز میں لائسنسنگ کے متعلق سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ لائسنسنگ کے متعلق سہولیات کے لئے ایڈوائزری پر عمل درآمد کریں۔

مزید معلومات کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا وٹس ایپ چینل فالو کریں
یا
اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا پیجز اور آئی ٹی پی FM 92.4 سنتے رہیں۔

09/04/2026
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو تمام سہولت سنٹرز بشمول ٹریفک دفتر فیض آباد میں ڈرائیونگ لائسنسنگ کے متعلق سرگرمیاں معطل...
08/04/2026

اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو تمام سہولت سنٹرز بشمول ٹریفک دفتر فیض آباد میں ڈرائیونگ لائسنسنگ کے متعلق سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

کسی بھی معلومات کے لیے ٹریفک ہیلپ لائن 1915، اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا پیجز اور اسلام آباد پولیس کا وٹس ایپ چینل فالو کریں۔

Application process for Wazir-e-Azam Apna Ghar Program.
01/04/2026

Application process for Wazir-e-Azam Apna Ghar Program.


آپکو مستقبل میں کسی پریشانی سے بچانے اور آپکی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کرایہ داروں اور گھریلو ملازمین کا اندراج قریبی...
25/03/2026

آپکو مستقبل میں کسی پریشانی سے بچانے اور آپکی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کرایہ داروں اور گھریلو ملازمین کا اندراج قریبی پولیس اسٹیشن/خدمت مرکز میں ضرور کروائیں۔

ای سٹامپ اپ ڈیٹاب پیلے کاغذ کے استعمال اور بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں۔ بلکہ 24 گھنٹے ای سٹامپ حاصل کریں وہ بھی گھ...
21/03/2026

ای سٹامپ اپ ڈیٹ
اب پیلے کاغذ کے استعمال اور بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں۔ بلکہ 24 گھنٹے ای سٹامپ حاصل کریں وہ بھی گھر بیٹھے آن لائن۔
ایسے شہری جنہیں ایپ سے متعلق مسائل کا سامنا تھا وہ اپنا CNIC/PSID اور موبائل درج کر کے e-Stamp با آسانی دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔

www.punjab-zameen.gov.pk

21/03/2026

اہم ٹریفک ایڈوائزری/ ایام عیدالفطر

عیدالفطر کے تینوں دن لیک ویو پارک، دامن کوہ اور شکرپڑیاں/مانومنٹ کو فیملیز پارک ڈکلئیر کیا گیا ہے۔

ان پارکوں میں فیملیز کے علاوہ گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کے داخلے پر پابندی ہوگی۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹریفک ایڈوائزری پر عمل درآمد کریں۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے خصوصی دستے ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے تعینات ہوں گے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ ٹریفک افسران کے ساتھ تعاون کریں۔

مزید معلومات کے لیے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 یا پکار 15 پر رابطہ کریں
یا ائی ٹی پی ایف ایف 92.4 سنتے رہیں۔

Address

Police Facilitation Center F-6/1 Super Market Islamabad
Islamabad
44220

Telephone

+923406926326

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Khidmat Markaz & Driving License F-6 Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category