I.S.F Khushab pti

I.S.F Khushab  pti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I.S.F Khushab pti, Political Party, Islamabad.

Congratulations Haider Majeed Adv  Muhammad Awais Kanwal Daula Wajahat Ilyas Sabtain Satti  on your appointmentsBest of ...
26/03/2021

Congratulations Haider Majeed Adv Muhammad Awais Kanwal Daula Wajahat Ilyas Sabtain Satti on your appointments

Best of luck and GOD BLESS All of you❤

25/03/2021

‏آج 25 مارچ1992کو عمران خان کی قیادت میں پاکستان پہلی دفعہ ورلڈ چیمپئن🏆بنا تھا اور آج الحمدللہ عمران خان وزیراعظم پاکستان ہیں💞😘

24/03/2021

پنجاب کے 36 اضلاع میں سے صرف 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے.
ضلع خوشاب کے تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے

      🇵🇰Proud 2 be a Pakistani & Thanks Allah 4 a country like  . May Allah bless our country vd peace & prosperity. Thi...
23/03/2021

🇵🇰
Proud 2 be a Pakistani & Thanks Allah 4 a country like . May Allah bless our country vd peace & prosperity. This is our home land & we will keep making proud in whole World.
🇵🇰 🇵🇰
💚

22/03/2021
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ملاکنڈ ریجن صدارتی انتخابات منعقد کرنے کا فیصلہ۔۔۔ الیکشن 30 مارچ 2021 کو ہوگا۔جس میں سوات سے تعلق...
21/03/2021

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ملاکنڈ ریجن صدارتی انتخابات منعقد کرنے کا فیصلہ۔۔۔ الیکشن 30 مارچ 2021 کو ہوگا۔جس میں سوات سے تعلق رکھنے والا عمران خان کا کھلاڑی انجینیئر سیف اللہ خان نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کی ہیں آپ سب دوست سے درخواست ہے کہ ان کو سپورٹ کرے انشاءاللہ جیت ہمارے ہوگی۔انجینیئر سیف اللہ خان کسی تعارف کا محتاج نہیں بہت ہی کم وقت میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سوات کے صدارت کرتے ہوئے فیڈریشن کو نئے بلندیوں تک پہنچایا۔۔

Get well Soon skipper
20/03/2021

Get well Soon skipper

اللہ پاک خان کو میری زندگی بھی لگا دے تا کہ اس ملک کی تقدیر بدل سکے۔۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻مرشد اللہ پاک آپ کو جلد صحت یاب کرے آمین
20/03/2021

اللہ پاک خان کو میری زندگی بھی لگا دے تا کہ اس ملک کی تقدیر بدل سکے۔۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
مرشد اللہ پاک آپ کو جلد صحت یاب کرے آمین

وزیراعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی صاحب   کی نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کی سنگ بنیاد پر صحافیوں سے  خصوصی گفتگو ک...
19/03/2021

وزیراعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کی نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کی سنگ بنیاد پر صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے

‏وزیر اعظم عمران خان نے آج کورونا کی ویکسین لگوائی اور قوم سے اپیل کی کہ کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکم...
18/03/2021

‏وزیر اعظم عمران خان نے آج کورونا کی ویکسین لگوائی اور قوم سے اپیل کی کہ کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے

ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم جاری ہے

پہلے مرحلے میں ساٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے افراد اور فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین فراہم کی جارہی ہے

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا رمضان المبارک میں صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کے لئے 7 ارب روپے کے رمضان پیکیج کا اع...
18/03/2021

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا رمضان المبارک میں صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کے لئے 7 ارب روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان: صوبہ بھر میں 313 رمضان بازار لگائے جائیں گے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I.S.F Khushab pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share