حضرت شاہ بادشاہ سرکار مجھوئی گڑھی دوپٹہ ضلع مظفرآباد آزاد کشمیر

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • حضرت شاہ بادشاہ سرکار مجھوئی گڑھی دوپٹہ ضلع مظفرآباد آزاد کشمیر
Directions Website

حضرت شاہ بادشاہ سرکار مجھوئی گڑھی دوپٹہ ضلع مظفرآباد آزاد کشمیر حضرت شاہ بادشاہ سرکار کے محجزات
سجادہ نشین حاجی سید محمود کاظمی

`مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَهَذَا عَلِيٌّ مَوْلَاهُ`جشنِ عید غدیر خم و سبیلِ ولایتِ مولا علیؑ⏰بروز جمعرات ٹھیک صبح 10:00 بج...
02/06/2026

`مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَهَذَا عَلِيٌّ مَوْلَاهُ`
جشنِ عید غدیر خم و سبیلِ ولایتِ مولا علیؑ
⏰بروز جمعرات ٹھیک صبح 10:00 بجے
📍 سرینگر روڈ مجہوئی موڑ مظفرآباد آزاد کشمیر

زیرِ انتظام: مرکزی نوحہ خواں سنگت شاہ بادشاہ سرکار مجہوئی سیداں سالار سید سبطین علی کاظمی۔

اعلان ولایتِ امیرِ المومنین علی ابن ابی طالبؑ کے موقع پر سبیلِ ولایتِ مولا علیؑ اور جشن عید غدیر خم کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تمام مومنین شرکت فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔

مرکزی انجمن جعفریہ گڑھی دوپٹہ مظفرآباد آزاد کشمیر
.s

شیخ عمر بن عبدالعزیزجو کہ سعودی عرب ٹریفک حادثے میں شہید ہو گئے تھے انکی غائبانہ نماز جنازہ بتاریخ 10-04-2026 بروز جمعہ ...
09/04/2026

شیخ عمر بن عبدالعزیزجو کہ سعودی عرب ٹریفک حادثے میں شہید ہو گئے تھے انکی غائبانہ نماز جنازہ بتاریخ 10-04-2026 بروز جمعہ المبارک بوقت 1.45بجے دن جامع مسجد نور مجہوئی میں ادا کی جائے گی
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین


انشاءاللہ
03/02/2026

انشاءاللہ

*ڈھونڈو گے ملکوں ملکوں*🥹*ملنے کے نہیں نایاب ہے ہم**عیداں تے شبراتاں ائیاں سَبلوگ گھراں نُوں آے پَرآونئیں آے یارا جھڑے آپ...
03/02/2026

*ڈھونڈو گے ملکوں ملکوں*🥹
*ملنے کے نہیں نایاب ہے ہم*
*عیداں تے شبراتاں ائیاں سَبلوگ گھراں نُوں آے پَرآونئیں آے یارا جھڑے آپ ہتھیں دفناۓ*🥹🤲🤲
پیر سید حسین شاہ کاظمی المشہدی سرکار
اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری طویل علالت کے بعد اِنتقال کر گئے اللہ پاک بیرسٹر صاحب کی مغفرت فرما...
31/01/2026

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری طویل علالت کے بعد اِنتقال کر گئے
اللہ پاک بیرسٹر صاحب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

"خبر غم ،،خالد رشید عباسی صاحب ڈپٹی سیکرٹری سروسز ظفر رشید صاحب مرحوم اور سالک عباسی صاحب مرکزی صدر غیر جریده  کے بھائی ...
27/01/2026

"خبر غم ،،
خالد رشید عباسی صاحب ڈپٹی سیکرٹری سروسز ظفر رشید صاحب مرحوم اور سالک عباسی صاحب مرکزی صدر غیر جریده کے بھائی رمحکمہ برقیات
شبیر عباسی صاحب ساکنہ مجہوئی بقضائے الٰہی وفات پا
چکے ہیں ۔اللہ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔
جن کی نماز جنازہ آج شام 4 بجے مجھوئی کے مقام پر ادا کی جائے گی
شبیر عباسی صاحب کا دربار شاہ بادشاہ سرکار کے ہاں اپنی زندگی میں گزارا گیا وقت اور اِنکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا
اللہ پاک اِنکی قبر کو روشن و منور فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم یا ربّ العالمین و

حضرت شاہ سید محمد غازی المعروف شاہ بادشاہ سرکار کا دو روزہ سالانہ عرس مبارک اختتام پزیر ہوگیا اس عرس پاک کی تقریب کے مہم...
16/12/2025

حضرت شاہ سید محمد غازی المعروف شاہ بادشاہ سرکار کا دو روزہ سالانہ عرس مبارک اختتام پزیر ہوگیا
اس عرس پاک کی تقریب کے مہمان مناظر اسلام مفتی اعظم پاکستان مفتی حنیف قریشی صاحب کی تصویری جھلکیاں



12/12/2025

انشاءاللہ کل سے عرس کی تقریبات کا آغاز کیا جائے گا
صاحب مزار سے عقیدت رکھنے والے تمام بھائیوں سے شرکت کی استدعا۔۔

انشاءاللہ حضور قبلہ عالم حضرت اقدس شہباز طریقت رہبر شریعت حضرت سید محمد شاہ غازی المعروف شاہ بادشاہ سرکار مجھوئی کا دو ر...
11/12/2025

انشاءاللہ
حضور قبلہ عالم حضرت اقدس شہباز طریقت رہبر شریعت
حضرت سید محمد شاہ غازی المعروف شاہ بادشاہ سرکار مجھوئی کا دو روزہ سالانہ عرس مبارک بروز ہفتہ اتوار
تاریخ 13 تا 14دسمبر منعقد ہو گا جس میں بروز ہفتہ کی رات انشاءاللہ محفل سماع منعقد ہو گی
اور بروز اتوار چادر پوشی اور دعا ہو گی
خصوصی شرکتِ بروز اتوار : خصوصی خطاب مناظر اسلام مفتی اعظم پاکستان مفتی حنیف قریشی صاحب آف پاکستان تشریف لائے گئے
آپ سب سے بھرپور اور بروقت شرکت کی استدعا ہے
بفظان نظر :حضرت پیر سید حسین شاہ کاظمی صاحب رح
منجانب : سجادہ نشین رہبر طریقت پیر سید حاجی محمود کاظمی صاحب
و جملہ انتظامیہ شاہ بادشاہ سرکار مجھوئی
@مفتی محمد حنیف قریشی

سالانہ مشاورتی میٹنگ بسلسلہ دو روزہ تقریبات عرس مبارک حضرت سید محمد شاہ غازی ال معروف شاہ بادشاہ سرکار رح مجہوی
07/12/2025

سالانہ مشاورتی میٹنگ بسلسلہ دو روزہ تقریبات عرس مبارک حضرت سید محمد شاہ غازی ال معروف شاہ بادشاہ سرکار رح مجہوی

Address

Majhoi
Islamabad
13150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حضرت شاہ بادشاہ سرکار مجھوئی گڑھی دوپٹہ ضلع مظفرآباد آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category