Ñåtûrē VãLlêy

Ñåtûrē  VãLlêy This is a page of nature related video ۔

ملتان سے کون کون لوگ ہے کمینٹ میں اپنا بتائیں پلز ۔🙌
27/07/2023

ملتان سے کون کون لوگ ہے کمینٹ میں اپنا بتائیں پلز ۔
🙌

Beauty of GB...!!!
27/07/2023

Beauty of GB...!!!

19/07/2023

Waterfall sound + view = satisfying vibes


Frontier Touring Ñåtûrē VãLlêy

سویڈن فنا ہو جائے گا لیکن قرآن پاک  ہمیشہ ہمارے سینوں میں رہے گا ان شاءاللہ🤲
03/07/2023

سویڈن فنا ہو جائے گا
لیکن قرآن پاک ہمیشہ ہمارے سینوں میں رہے گا
ان شاءاللہ🤲

صحرا کی ریت کے  زروں سے ایک سر  کے بال کو ڈھونڈنا ۔۔۔
21/06/2023

صحرا کی ریت کے زروں سے ایک سر کے بال کو ڈھونڈنا ۔۔۔

ہماری کئی حسرتیں ہمارے اندر ہی گُھٹ گُھٹ کے مر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر مُسکراتے ہیں، کسی کو ...
08/06/2023

ہماری کئی حسرتیں ہمارے اندر ہی گُھٹ گُھٹ کے مر جاتی ہیں اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر مُسکراتے ہیں، کسی کو اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ہم اندر سے کس قدر بدصورتی سے توڑے گئے ہیں۔💔😥

One of the special place in the world, 🌍❤️Nanga parbat 2nd highest peak in Pakistan and the 9th highest peak in world mo...
27/05/2023

One of the special place in the world, 🌍❤️Nanga parbat 2nd highest peak in Pakistan and the 9th highest peak in world mountain Ranking. It's height is 8,125 m. There are 3 base camps used for climbing Nanga Parbat, Rakhiot base camp on the north side, near Fairy Meadows.

تھوڑا سرسبز ہے اور تھوڑا خزاں جیسا ہےگاؤں ! کئی اور حوالوں سے بھی ماں جیسا ہے..!!
21/05/2023

تھوڑا سرسبز ہے اور تھوڑا خزاں جیسا ہے
گاؤں ! کئی اور حوالوں سے بھی ماں جیسا ہے..!!

گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے گاؤں میں اس طرح کے درختوں کے نیچے بیٹھ کر چھٹیوں کا کام لکھا کرتے تھے ، یاروں کی محفل ہوتی تھی...
07/05/2023

گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے گاؤں میں اس طرح کے درختوں کے نیچے بیٹھ کر چھٹیوں کا کام لکھا کرتے تھے ، یاروں کی محفل ہوتی تھی ، شروع کے 2،4 دن تو جوش و جزبے کے ساتھ کام لکھنے کی ابتدا کرتے پھر باقی کی چھٹیاں یہ کہتے گزر جاتی کہ ابھی بہت وقت پڑا ہے لیکن کام مکمل نہیں ہوتا تھا ،، پھر بس موج مستی ہوتی تھی ،

04/05/2023

Plzz All friends Follow My Page Ñåtûrē VãLlêy

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ñåtûrē VãLlêy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share