Wazir Waqar Ali GBLA 03 Skardu PPP

Wazir Waqar Ali GBLA 03 Skardu PPP Wazir Waqar Ali is the Candidate and Opposition Leader from PPP in Halqa 3 Skardu.

29/08/2026

گلتری میں کلین سویپ مہم زور و شور سے جاری جس کی قیادت پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار برائے ضمنی الیکشن چھبیس محترم اختر ناشاد صاحب کامیابی سے کر رہے ہیں۔۔
حلقہ تین میں صرف تیر چلے گا

29/08/2026

گلتری کے قریہ قریہ گلی گلی نگر نگر بس ایک ہی نعرہ
اختر صاحب کو جتوانا ہے
پی پی پی کو لانا ہے
ظلم کا بدلا ووٹ سے

29/08/2026

گلتری بھٹو کے دیوانوں کی سرزمین

پورے حلقہ میں پی پی پی کی طرف سے زبردست اور کمر توڑ کمپین جاریحلقہ تین میں صرف تیر چلے گا
29/08/2026

پورے حلقہ میں پی پی پی کی طرف سے زبردست اور کمر توڑ کمپین جاری
حلقہ تین میں صرف تیر چلے گا

شکریہ حسن آباد تسو گول آج میرے آبائی گاوں کے انتہائی پسماندہ دو محلہ جات ملارینگمو گونس بالا اور ملا رینگمو گونس پائین  ...
29/08/2026

شکریہ حسن آباد تسو گول
آج میرے آبائی گاوں کے انتہائی پسماندہ دو محلہ جات ملارینگمو گونس بالا اور ملا رینگمو گونس پائین کے عمائدین، جوانوں نے میری عزت افزائی کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کاچو اختر عباس مقپون کا ضمنی انتخاب میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا۔ یہ صرف دو محلوں کی حمایت نہیں بلکہ میرے گاوں کے لوگوں کا مجھ پر اعتماد اور میری سیاسی جدوجہد کا اعتراف ہے۔ انشاءاللہ بعد از الیکشن آپ سب کے توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے🇱🇾

27/08/2026

نر اور غوڑے کے دور اندیش بزرگوں کو سلام جنہوں نے اپنے کل کا سوچا اور حکومت وقت کے ساتھ چلنے کا عزم کیا
حلقہ تین میں صرف تیر چلے گا

27/08/2026

"ہنزہ میں کم سن بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے چاروں ملزمان درندے ہیں۔ درندوں کو فرقوں سے نہیں جوڑا جائے کسی بھی فرقے میں درندگی کی گنجائش نہیں ہے

نر سے وزیر سلیم کے دیرینہ ووٹر محمد سلیم نے ساتھیوں سمیت اختر عباس صاحب کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر انہوں...
27/08/2026

نر سے وزیر سلیم کے دیرینہ ووٹر محمد سلیم نے ساتھیوں سمیت اختر عباس صاحب کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔
اس موقع پر انہوں نے ہر مشکل وقت میں بھرپور ساتھ دینے اور کامیابی کے لیے دن رات محنت کرنے کے عزم کا اظہار کیا...

Address

Yarkhor Gole
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Waqar Ali GBLA 03 Skardu PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share