23/08/2026
اے میرے مہربان رب!
ہمیں ہر قسم کی بدنیتی حسد ضرور اور برے اخلاق سے محفوظ رکھ ہماری سوچ کو پاکیزگی حکمت اور برکت عطا فرما
اے اللہ!
ہمیں دنیا کی رسوائی لوگوں کی ازمائش اور نفس کے فتون سے بچا اخرت کے عذاب سے اپنی رحمت کے ساتھ محفوظ رکھ۔
امین یا رب العالمین