Pakistan markazi Muslim League G9

Pakistan markazi Muslim League G9 ہماری سیاست خدمت انسانیت۔

پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد

10/09/2026
08/09/2026

خدمت انسانیت میں پیش پیش
پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد

ان شاء اللہ  مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد 13 ستمبر بروز اتوار  اسلام آباد کی سب سے بڑی سیرت النبی کانفرنس منعقد کرنے جا رہی...
08/09/2026

ان شاء اللہ مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد 13 ستمبر بروز اتوار اسلام آباد کی سب سے بڑی سیرت النبی کانفرنس منعقد کرنے جا رہی ہے.
شام 7 بجے رحمن بابا روڈ، آئی ایٹ مرکز اسلام آباد

ان شاء اللہ
04/09/2026

ان شاء اللہ

خدمت انسانیت میں پیش پیش

04/09/2026

سیرتِ مصطفیٰ ﷺ — ایمان افروز نشست
مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے شعبہ دعوت و اصلاح کے زیرِ اہتمام سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کے عنوان سے خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ جناب سیف اللہ قصوری خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
📅 تاریخ: 13 ستمبر 2026
🕖 وقت: شام 7:00 بجے
📍 مقام: رحمن بابا روڈ، آئی ایٹ مرکز، اسلام آباد
آئیے! نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ سے رہنمائی حاصل کریں اور اپنی زندگیوں کو سنتِ رسول ﷺ کے مطابق ڈھالنے کا عزم کریں۔

مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کی یونین کونسل 82 میں انٹرا پارٹی انتخابات کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے۔ ان انتخابات میں راجہ م...
14/12/2025

مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کی یونین کونسل 82 میں انٹرا پارٹی انتخابات کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے۔ ان انتخابات میں راجہ محمد یاسین کیانی 414 ووٹ حاصل کر کے صدر منتخب ہوئے، جبکہ محمد اشرف خان 193 ووٹوں کے ساتھ سنیئر نائب صدر منتخب قرار پائے۔ اسی طرح محمد افراز خان 153 ووٹ لے کر نائب صدر منتخب ہوئے۔ کارکنان کی بھرپور شرکت نے پارٹی کے جمہوری اور منظم تشخص کو مزید مضبوط کیا۔


13/12/2025

G9/2
یوسی 82 میں انٹرا پارٹی الیکشن جاری ہے

Address

Islamabad

Telephone

+923070157731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan markazi Muslim League G9 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share