30/12/2025
یہ خاندان پاکستان پر تقریباً 50 سال حکمران رہے اور انہوں نے کم و پیش 9 بار حکومتیں کی، یہ دونوں خاندان کھربوں پتی بن چکے ہیں۔ اسی نظام کے تحت ان کی اگلی نسلیں بھی حکمرانی کے لیے تیار ہو چکی ہیں جو مزید 100 سال حکمرانی کا خواب دیکھ رہی ہیں۔ جبکہ ہم پاکستانی عوام پوری دنیا کے مقروض ہو چکے ہیں، ملک کی تباہی میں 100 فیصد ان دو خاندانوں کا ہاتھ ہے۔ اس لیے ان سے نجات حاصل کرنے کے لیے چہرے نہیں بلکہ نظام بدلنے کی ضرورت ہے۔