IKU Islamabad Official

IKU Islamabad Official Justice. Humanity. Self Esteem. Official Website: http://www.insaf.pk

15/04/2022
08/04/2022

"‏طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے

آپکی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے

عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے،تجربہ ہمارا ہے

غیرتِ جہاد اپنی زخم کھا کے جاگے گی
پہلا وار تم کر لو،دوسرا ہمارا ہے"

05/04/2022
27/03/2022

‏ختم کریں گے کرپٹ نظام

ساتھ ہیں اب عمران و عوام

‎ #امربالمعروف

CongratulationsSirQazi Ahmad Akbar Khan
17/03/2022

Congratulations
Sir
Qazi Ahmad Akbar Khan

مرشد عمران خان
17/03/2022

مرشد عمران خان

کپتان کے سپاہی اور اپنے بڑے بھائی ابراہیم خان سے ان کے ڈیرے پر ملاقات ہوئی ابراہیم خان زندہ دل انسان اور نفیس انسان ہیں ...
15/03/2022

کپتان کے سپاہی اور اپنے بڑے بھائی ابراہیم خان سے ان کے ڈیرے پر ملاقات ہوئی ابراہیم خان زندہ دل انسان اور نفیس انسان ہیں موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی ان شاء اللہ جیت کپتان ہوگی ان شاء اللہ بہت جلد حضرو میں نظریاتی ورکروں ایک میٹنگ ہوگی جس میں آئندہ کا لائے عمل پر غور ہوگا

میرے پاکستانیوں تیار ہو
15/03/2022

میرے پاکستانیوں تیار ہو

نکلو پاکستان کی خاطر
15/03/2022

نکلو پاکستان کی خاطر

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IKU Islamabad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IKU Islamabad Official:

Share