Physics online

Physics online school of physics with which we love physics and make batter understanding of physics

05/02/2026

Kashmir day
Not only day it is a promise to Kashmir one day we will with the help of Allah SWT give you freedom.

25/09/2024

والدین اور طلبہ متوجہ ہوں!

غیر تسلیم شدہ تعلیمی اداروں سے ہوشیار رہیں!

مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں: www.hec.gov.pk

just for Fun 😂😂
21/05/2023

just for Fun 😂😂

08/10/2022

کیا آپ کو معلوم ہے آسمان کا اصل رنگ کون سا ہے؟ یہ سوال ہے تو بہت آسان ہے لیکن اس کا جواب بہت مشکل ہے ۔ آئیے اس پر نظر ڈالتے ہیں۔ ھماری دنیا روشنی سورج ☀️ سے لیتی ھے اور ھماری دنیا کے ارد گرد ڈسٹ پارٹیکلز جنکو گرد یا مٹی کے ذرات بھی بولتے ہیں۔ ہے ذرات روشنی کو فلٹر کرتے ہیں اور روشنی کے خاص رنگ کو جانے دیتے ہیں تو صبح کے وقت روشنی آتی ہے تو یہ مٹی کے ذرات عموماً نیلی روشنی کو جانے کی اجازت دیتے ہیں ایسے ہی جب جب سورج آپنا روخ بدلتا رہتا ہے تو یہ نیلہ دکھنے والا آسمان اپنے رنگ کو تبدیل کرتا رہتا ہے لیکن جب رات ہو جاتی ہےتو سورج کی روشنی بھی ختم ہو جاتی ہے تب آسمان کا اصل رنگ دیکھا جاسکتا ہے جو کہ کالا رنگ ہوتا ہے

05/10/2022

Hi everyone like this page because you will get new updates and interesting things in physics

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physics online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category