25/03/2026
اہم اطلاع: اے این ایف (ANF) کے امیدواروں کے لیے
تمام امیدوار متوجہ ہوں!
وہ تمام احباب جنہوں نے اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) میں مختلف آسامیوں کے لیے درخواست جمع کروائی ہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ فوری طور پر اے این ایف کے آفیشل پورٹل پر لاگ ان کریں۔
ضروری ہدایات:
اپنا پورٹل اوپن کر کے "Personal Details" کے سیکشن میں جائیں۔
وہاں موجود "Gender" اور "Religion" کے آپشنز کو چیک کریں اور انہیں اپڈیٹ کریں۔
معلومات درست کرنے کے بعد فارم کو محفوظ (Save/Submit) کرنا نہ بھولیں۔
نوٹ: کسی بھی قسم کی غلطی یا ادھوری معلومات کی صورت میں آپ کی درخواست مسترد ہو سکتی ہے، اس لیے اسے جلد از جلد مکمل کر لیں۔