Raja Waqar Mumtaz NA 53

Raja Waqar Mumtaz NA 53 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Waqar Mumtaz NA 53, Political Party, سیملی ڈیم روڈ بہارہ کہو اسلام آباد, Islamabad.

انشاءاللہ متوقع امیدوار برائے جنرل کونسلر
11/12/2021

انشاءاللہ متوقع امیدوار برائے جنرل کونسلر

‏19جنوری الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کے احتجاج کی تیاریوں کے حوالے سے ضلعی  صدر PMLN امیدوار NA53راجہ وقار ممتاز کی ز...
17/01/2021

‏19جنوری الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کے احتجاج کی تیاریوں کے حوالے سے ضلعی صدر PMLN امیدوار NA53راجہ وقار ممتاز کی زیر نگرانی مشاورتی اجلاس جسمیں مرکزی ترجمان PMLN مریم اورنگزیب صاحبہ ۔سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری۔سابق MNAانجم عقیل خان سمیت پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کی کثیر تعداد میں شرکت
منجانب سوشل میڈیا ٹیم PMLNاین اے 53اسلام آباد

19 تاریخ بروز منگل کو جھگی سٹاپ بھارہ کہو سے صبح 11 بجے راجہ وقار ممتاز کی قیادت میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی ج...
16/01/2021

19 تاریخ بروز منگل کو جھگی سٹاپ بھارہ کہو سے صبح 11 بجے راجہ وقار ممتاز کی قیادت میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی جسمیں آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے ۔( ایڈمن )

15/01/2021
ضلعی صدرپاکستان مسلم لیگ ن  سابق امیدوار این اے ۵۳ راجہ وقار ممتاز کی رائیونڈ  جاتی عمرہ میں نائب صدرPMLNمحترمہ مریم نوا...
14/01/2021

ضلعی صدرپاکستان مسلم لیگ ن سابق امیدوار این اے ۵۳ راجہ وقار ممتاز کی رائیونڈ جاتی عمرہ میں نائب صدرPMLNمحترمہ مریم نواز صاحبہ سے ملاقات 19 جنوری کو اسلام آباد میں الیکشن کیمشن کے سامنے احتجاجی ریلی کے حوالے سے بات چیت ۔

ضلعی صدر PMLNامیدوارNA53جناب راجہ وقار ممتاز کی مرکزی صدر یوتھ ونگPMLNکیپٹن صفدر اعوان سے ماڈل ٹاون لاہور میں ملاقات حلق...
11/01/2021

ضلعی صدر PMLNامیدوارNA53جناب راجہ وقار ممتاز کی مرکزی صدر یوتھ ونگPMLNکیپٹن صفدر اعوان سے ماڈل ٹاون لاہور میں ملاقات حلقہ NA53کی تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی گفت وشنید قاہد یوتھ ونگ کیپٹن صفدر اعوان نے NA53کی تنظیم سازی کے لیے امیداور NA53راجہ وقار ممتاز کو آرگناہزر NA53 مقرر کر دیا ھے
قاہد یوتھ ونگ نے مکمل اختیارات اور فل سپورٹ کی یقین دہانی کرواہی اس موقع پر جواہنٹ سیکٹری فیڈرل کیپیٹل راجہ نصیراللہ۔اور یوتھ کے ایکٹو ممبر صابر ملک اور دیگر حلقوں کے مسلم لیگی عہددران بھی موجود تھے
منجانب SMTPMLN این اے 53اسلام آباد

Address

سیملی ڈیم روڈ بہارہ کہو اسلام آباد
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Waqar Mumtaz NA 53 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share