IK Times Web TV Islamabad

IK Times Web TV Islamabad political parts

29/08/2026
29/08/2026

🚨اگر میں پمز (PIMS) کا ڈائریکٹر ہوں اور وزیراعظم ہاؤس سے میرے ہسپتال کا نوٹس
لے لیا جائے کہ بھائی یہ والا وارڈ، اس میں یہ مشین نہیں ہے، تو میں تو فوری طور پہ اپنی ٹیم
بٹھاؤں گا، میٹنگ کروں گا، کہوں گا کہ صرف یہ نہیں، باقی بھی چیک کرو۔ کارڈیالوجی وارڈ
کے علاوہ گائناکالوجی وارڈ چیک کرو، ایمرجنسی وارڈ ہے وہ چیک کرو، سرجری کا جو وارڈ ہوتا ہے
جس میں بہت امپورٹنٹ سرجریز ہوتی ہیں وہ چیک کرو، سب امپورٹنٹ جگہ چیک کرو،،
رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کی سردار طیب خان سے گفتگو ۔۔۔۔!!!

29/08/2026

🚨پمز میں جو باقی حفاظتی تدابیر ہیں وہ بھی ہیں کہ نہیں؟
نہ وہ نوٹس، نہ یہ نوٹس تو ان حالات کے بعد آپ عمران خان کو اگر پمز لانا چاہتے ہیں، میں کہتا ہوں پھر پمز نہ لائیں، پھر اڈیالہ میں ٹھیک ہیں،
رہنما تحریک انصاف علی محمد خان


29/08/2026

Address

IK Times, 1st Floor, Crown Business Center, Sector E-11/2
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Times Web TV Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IK Times Web TV Islamabad:

Shortcuts

Share