Sher Muhammad official

Sher Muhammad official Raising Voice for Justice & Society
Real Vision | Real World | Real Impact
Real Sher Muhammad

27/06/2026

اختلاف کتنا ہی بڑھ جائے، دو حدیں کبھی پار نہ کریں:
1۔ کسی کی روزی پر حملہ نہ کریں۔
2۔ کسی کی عزت کو نشانہ نہ بنائیں۔

25/06/2026

ہر وہ شخص بے وفا ہے جو نماز نہیں پڑھتا
جو اللہ کا نہیں، وہ تمہارا کیسے ہو سکتا ہے!

ماہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنانا نہ صرف تشویش ناک ہے بلکہ یہ بنیادی انسانی اور جمہوری حقوق کے حوالے سے بھی کئی سوالات...
23/06/2026

ماہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنانا نہ صرف تشویش ناک ہے بلکہ یہ بنیادی انسانی اور جمہوری حقوق کے حوالے سے بھی کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ پرامن جدوجہد اور اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں کو دہشت گردی کے الزامات سے خاموش نہیں کیا جا سکتا۔
اختلافِ رائے کسی بھی جمہوری معاشرے کا حسن ہوتا ہے، اسے دبانے کے بجائے سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔
خدارا ہوش کے ناخن لیں، تاریخ گواہ ہے کہ طاقت کے نشے میں کیے گئے فیصلے ہمیشہ قوموں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئے ہیں۔

تاریخِ امم کا یہ پیامِ ازلی ہے
صاحبِ نظراں! نشۂ قوت ہے خطرناک۔

17/06/2026

🌹مرادِ مصطفیٰ ﷺ، خلیفہ دوم، امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بارگاہِ اقدس میں لاکھوں کروڑوں سلام۔🌹
آج یومِ شہادتِ امیرالمؤمنین Umar ibn al-Khattab ہے۔ وہ عظیم ہستی جن کے دورِ خلافت میں عدل و انصاف کی ایسی مثالیں قائم ہوئیں جن پر آج بھی دنیا حیران ہے۔ حضرت عمر فاروقؓ نے اسلام کی سربلندی، حق کی حمایت اور مظلوموں کی داد رسی کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کر دی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ان کے کردار، تقویٰ اور انصاف سے رہنمائی لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

14/06/2026

💚💜

13/06/2026

کسی کا دن خراب کر کے اپنا دن اچھا کرنے کی کوشش نہ کریں کسی سے ایسا سوال نہ کریں جس سے وہ ڈسٹرب ہو جائے۔کسی کی بھی دکھتی رگ نہ چھیڑیں ایسا کرنا کم ظرفی ہے.طنز نہ کریں. پرسنل زندگی کو کریدنے اور معلومات لینے کی کوشش نہ کریں۔
حال چال پوچھیں، ہنسیں مسکرائیں
اور لوگوں کو بھی مسکراتا ہوا چھوڑیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
رب کریم کی رحمتوں کے سائے میں رہیں۔

12/06/2026

آپ کی نظر میں پولیس کا یہ اقدام کیسا ہے؟

12/06/2026

تم عمران خان کی بات کرتے ہو ❤️
مجھے عمران خان سے محبت کرنے والوں سے بھی محبت ہے ❤️🇵🇰

احتیاط کریں اور محفوظ رہیں۔
11/06/2026

احتیاط کریں اور محفوظ رہیں۔

11/06/2026

شوکت نواز میر ❤️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Muhammad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category