چوہدری سعد

چوہدری سعد سچ سننا بہت مشکل ہوتا ہے ایسی لیے سچ بولنے والے کو غدار بنا دیا جاتا ہے

ابھی چند دن قبل بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کی گئی اور آج پھر 6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواستشرم مگر ان نااہلوں کو آت...
19/02/2022

ابھی چند دن قبل بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کی گئی
اور آج پھر 6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

شرم مگر ان نااہلوں کو آتی نہیں

16/02/2022

سلمان اقبال اور ARY کو لگاتار 8ویں شکست پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
🤣😀

16/02/2022

تبدیلی اور کراچی کنگز کی ذلالت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے 🤣😀

پیٹرول 12.03 روپے مہنگانئی قیمت 159.86آپ نے سب سے پہلے گھبرانا نہیں ہے 🙄
15/02/2022

پیٹرول 12.03 روپے مہنگا
نئی قیمت 159.86
آپ نے سب سے پہلے گھبرانا نہیں ہے 🙄

تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے پاکستان مسلم لیگ نون میں شمولیت کا اعلان کر دیا
12/02/2022

تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے پاکستان مسلم لیگ نون میں شمولیت کا اعلان کر دیا

10/02/2022

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیس
اسلام آباد ہائی کورٹ
جج محسن کیانی نے فیصلہ سناتے ہوئے سٹے لے لیا آرڈیننس معطل ۔بلدیاتی الیکشن معطل ۔

بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے
09/02/2022

بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے

09/02/2022

السلام علیکم

03/10/2020

قائد پاکستان ❤

03/10/2020
03/10/2020

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چوہدری سعد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to چوہدری سعد:

Share