پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کیا ہم کوئی غلام ہے
جو آپ کہیں گے ہم کریں گے
absolutely not 🚫

05/04/2023
پنجاب میں الیکشن کی تاریخ 14 مئی قرار پائی ہے
04/04/2023

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ 14 مئی قرار پائی ہے

04/04/2023

رانا ثناءاللہ نے جو آج کیا کہ اپنے غنڈے بلا کر سپریم کورٹ کے باہر ججز کے خلاف نعرے لگوائے، آپ ان سب کو چھوڑیں ہمارے ساتھ بیٹھ کر نیشنل الیکشن کے لیے فریم ورک کریں۔ ملک کو اس جن مشکلات کا سامنا ہے اس میں ہم مزید جھگڑے برداشت نہیں کر سکتے۔ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری

‏حقیقی آزادی منزل ہماری ! انشاءاللہ 14 مئی کو عوام کا فیصلہ ثابت کرے گا کہ وہ کیسا پاکستان چاہتے ہیں۔‎
04/04/2023

‏حقیقی آزادی منزل ہماری ! انشاءاللہ 14 مئی کو عوام کا فیصلہ ثابت کرے گا کہ وہ کیسا پاکستان چاہتے ہیں۔‎

04/04/2023

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا، الیکشن میں التواء کا فیصلہ کلعدم قرار

03/04/2023

جب آئین میں واضح درج ہے کہ انتخابات اسمبلیاں تحلیل ہونے کے 90 دن میں ہونگے تو اس سے بھاگنے کا کوئی بھی جواز نہیں بنتا، تمام اسٹیک ث پر لازم ہے کہ وہ آئین و قانون کے تحت صاف و شفاف انتخابات کروائے تاکہ پاکستان بہترین طریقے سے آگے کی جانب بڑھ سکے.

‏کسی بھی ملک میں جمہوریت کی بقا کے لئے آںٔین، ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔پاکستان پر قابض اشرافیہ سے جان چھڑانے کا وقت...
03/04/2023

‏کسی بھی ملک میں جمہوریت کی بقا کے لئے آںٔین، ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
پاکستان پر قابض اشرافیہ سے جان چھڑانے کا وقت آ چکا ہے۔ فتح جمہور اور جمہوریت کی ہوگی۔ انشاءاللہ

03/04/2023
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی غیر آئینی گرفتاریوں کے خلاف پارٹی کی سینئر قیادت کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں لیگل...
03/04/2023

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی غیر آئینی گرفتاریوں کے خلاف پارٹی کی سینئر قیادت کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں لیگل ٹیم کے ہمراہ آمد۔
کارکنوں سے ملاقات کی اور انکو حوصلہ دیا، انشاءاللہ ظلم و جبر کے یہ دن عنقریب اختتام پزیر ہوں گے اور امپورٹڈ گورنمنٹ کا سورج ہمیشہ کے لئے غروب ہوگا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے ازخود نوٹس کیسز کی سماعت روکنے کے فیصلے پر اہم سرکلر جاری کر دی...
01/04/2023

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے ازخود نوٹس کیسز کی سماعت روکنے کے فیصلے پر اہم سرکلر جاری کر دیا ہے

The Supreme Court of Pakistan has issued an important circular on Justice Qazi Faiz Isa's decision to stop the hearing of Suo Moto cases.


ن لیگ نےجیسے1997 میں نوازشریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت کرنے والے چیف جسٹس سجادعلی شاہ پر حملے کیلئے سپریم ک...
31/03/2023

ن لیگ نےجیسے1997 میں نوازشریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت کرنے والے چیف جسٹس سجادعلی شاہ پر حملے کیلئے سپریم کورٹ پر دھاوا بولا ویسے ہی ایک مرتبہ پھر یہ سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کو دھمکا رہی ہے کیونکہ انتخابات سے خوفزدہ ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ضرورت پڑنے پر پوری قوم آئین، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے دفاع کیلئے سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار رہے۔ہم ان تمام سیاسی جماعتوں سےبات کر ینگےجو اس سازش کیخلاف کھڑی ہونے کو تیار ہیں۔میری اپنی وکلاء برادری سے خصوصی اپیل ہےکہ آئینِ پاکستان اور قانون کی حکمرانی کے تحفظ کیلئے اسی طرح آگےبڑھ کر کردار ادا کریں جیسا انہوں نے2007 کی وکلاء تحریک کےدوران کیا

Alhumdulillah, our both Tigers are back!
31/03/2023

Alhumdulillah, our both Tigers are back!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share