Jamia Madinat Ul Kausar Islamabad

Jamia Madinat Ul Kausar Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Madinat Ul Kausar Islamabad, Public Service, Islamabad.

رہائشی و غیر رہائشی طلباء کی عظیم الشان دینی درسگاہ""""جامعہ مدینۃ الکوثر"""" جگیوٹ روڈ علی پور اسلام آباد جدید سہولیات ...
12/07/2023

رہائشی و غیر رہائشی طلباء کی عظیم الشان دینی درسگاہ
""""جامعہ مدینۃ الکوثر""""
جگیوٹ روڈ علی پور اسلام آباد

جدید سہولیات سے آراستہ ، طلباء کیلئے ماہانہ وظیفہ ، صاف ستھرا ماحول ، بہترین رہائش ، کھانے پینے کا معقول انتظام ، ہفتہ وار بزم ادب ، جید علماء کرام کی زیر نگرانی ،
محدود نشستوں پر """"داخلے جاری ہیں!!

خواہش مند حضرات جلد رابطہ کریں ۔
03319793622
03410640079

14/05/2023



ادارہ جامعہ فرقانیہ کراچی سے آئے ہوئے قراءکرام نے"جامعہ مدینۃ الکوثر اسلام آباد" کا دورہ کیا ، بانی و مہتمم حضرت مولانا صاحبزادہ پیر منیب الرحمن حبیب صاحب نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور انہیں خوش آمدید کہا ، ناظم تعلیمات مفتی کفایت اللہ حبیب نے جامعہ مدینۃ الکوثر کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی ، اس موقع پر معزز مہمان مولانا قاری عمر عباس صاحب حفظہ اللہ نے بہترین لب ولہجہ میں قرآن پاک کی تلاوت بھی فرمائی ۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Madinat Ul Kausar Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category