Zahid Khan Mughal. Follow

Zahid Khan Mughal. Follow Entrepreneur, Politician

انجینئر طاہر خان صاحب آج گھر تشریف لائے اوگی کی کامیاب سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر مبارکباد دی۔ اور ساتھ حکم جاری ف...
29/05/2026

انجینئر طاہر خان صاحب آج گھر تشریف لائے اوگی کی کامیاب سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر مبارکباد دی۔
اور ساتھ حکم جاری فرمایا
اوگی جماعت کو وقت بہت دے دیا
اب اسلام آباد کو وقت دو
ممبر سازی مہم
یوسی کے دورے
اور ساتھ ساتھ ووٹر سازی
بالآخر ممبر کنونشن۔۔۔ان شاءاللہ

Highlights
29/05/2026

Highlights

قل اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙآپکو اور آپکے اہل وعیال کو عید الاض...
27/05/2026

قل اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ

آپکو اور آپکے اہل وعیال کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں.
اپنی خصوصی دعاؤں میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کو لازمی یاد رکھیئے گا!

زاہد خان مغل
رہنما جماعت اسلامی

چشم ما روشن دل ما شاد ❣️ابو جان
25/05/2026

چشم ما روشن دل ما شاد ❣️
ابو جان

25/05/2026

سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظيم
پیغامِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس میں زاہد خان مُغل بھائی کے خطاب کے بعد محترم سراج الحق صاحب سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کے استقبال میں عبدالغنی مُغل بھائی نائب امیر جماعت اسلامی ضلع مانسہرہ کے نعرے بازی ۔

خِرد کی گُتّھیاں سُلجھا چُکا مَیں
مرے مَولا مجھے صاحِب جُنوں کر!
علامہ اقبال
#جنوں
#ایڈمن

شُکریہ مشران یوسفزئی قبیلہ
25/05/2026

شُکریہ مشران یوسفزئی قبیلہ

استقبال، نعرہ بازیپیغام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس
25/05/2026

استقبال، نعرہ بازی
پیغام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس

تیرا محبوب انداز 💖
25/05/2026

تیرا محبوب انداز 💖

23/05/2026

پیغام مصطفٰے کانفرنس
خیر آباد (تناول) اوگی سے براہِ راست

Address

G11
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Khan Mughal. Follow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zahid Khan Mughal. Follow:

Share