ISF PTi

ISF PTi The purpose of this page is to raise awareness among young people and do welfare work for people۔۔

07/09/2026

مریم نواز اپنی بیٹی کی گریجویشن سرمنی کے لئے لندن جارہی ہے - جبکہ دوسری طرف پنجاب میں نویں کلاس کے 55 فیصد بچے فیل ہوگئے ہیں

04/09/2026

خان واپس آ رہا ہے بہت بڑی بریکینگ نیوز ہے تمام انصافینز کے لیے جو اس دن کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ۔۔

30/08/2026

🔥بریکنگ نیوز🔥
اقوام متحدہ نے عمران خان کی قید کو غیر قانونی قرار دے دیا اسٹبلیشمنٹ پر بڑا دباؤ

29/08/2026

کوئی دو رائے نہیں!
انشاءاللہ 27 ستمبر کو لاکھوں نوجوان اسلام آباد آئیں گے۔

"غیرقانونی قید میں 1120 دن اور 10 ماہ کی طویل ترین قیدتنہائی"شدید ترین جھلسانے والی گرمی جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذاتی ...
29/08/2026

"غیرقانونی قید میں 1120 دن اور 10 ماہ کی طویل ترین قیدتنہائی"

شدید ترین جھلسانے والی گرمی جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذاتی معالج, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم, دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ, کوئی مستند رپورٹ نہیں- دی جانے والی دواؤں کا کوئی ریکارڈ ڈاکٹرز کے پاس نہیں, جیل میں بدترین ظلم کیا جا رہا, کوئی انسانی حقوق حاصل نہیں, نہ کیسز لگ رہے, عدالتیں خاموش- نہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے فیصلے کے مطابق علاج ہوا- خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز, بہنوں اور بچوں کی ملاقات کرائی جائے- بیگناہ عمران خان کو رہا کیا جائے-

29.08.2026


Yeh rahi khan ki picture
20/08/2026

Yeh rahi khan ki picture

او شیرا اُٹھ ذرا، تے فیر اوہی جلوہ دکھا اپنابڑی بیتاب اے دنیا، تیری پرواز ویکھن نوں
20/08/2026

او شیرا اُٹھ ذرا، تے فیر اوہی جلوہ دکھا اپنا
بڑی بیتاب اے دنیا، تیری پرواز ویکھن نوں

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF PTi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISF PTi:

Shortcuts

Share