24/01/2026
یہ کوئی “ٹڑیفک حادثہ کے بعد کا جھگڑا” نہیں یہ طاقت کے نشہ میں چور نظام کا بھیانک رخ ہے
محسن مارا گیا، گارڈز زخمی ہوئے، اور ثبوت؟
ڈی وی آر 15 دن بعد، وہ بھی نامکمل!
16 میں سے 5 کیمرے غائب؟
یہ لاپرواہی نہیں، سیدھی سیدھی سازش ہے
سوال یہ نہیں کہ فائر کس نے کیا، سوال یہ ہے کہ سچ کس نے دبایا؟
جب طاقتور خود کو قانون سے بالاتر سمجھیں تو انصاف لاشوں کے نیچے دفن ہو جاتا ہے
یہ کیس صرف قتل کا نہیں، پورے نظام کا ہے