گڑتھامہ آزاد کشمیر Garthama Azad kashmir

گڑتھامہ آزاد کشمیر Garthama Azad kashmir گڑتھامہ آزاد کشمیر
ضلع جہلم ویلی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر۔
Garthama Azad kashmir
District Jhelum valley Azad kashmir

30/07/2022

سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر راجا محمد فاروق حیدر خان نے ریاستی اور قومی نمائندگی کا حق ادا کر دیا ۔
اب قوم کی مرضی ہے ، ساتھ دے مخالفت کرے ۔

30/04/2022
29/04/2022

مسجد نبوی کے تقدس کو پامال کرنے والے تمام گستاخوں کو بلا تفریق عبرت ناک سزائیں دی جائیں۔

متحدہ ریاست جموں وکشمیر و اقصائے تبتہا۔
28/04/2022

متحدہ ریاست جموں وکشمیر و اقصائے تبتہا۔

10/04/2022

خانصاحب ایک کروڑ نوکریاں دیتے دیتے لاکھوں لوگوں کو بیروزگار کر کے اپنی نوکری سے بھی فارغ ہو گے۔
کیا یہ تھا #سرپرائز

اس تصویر سے واضح ہوتا ہے کہ آرمی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہےکیونکہ سیاست میں کرکٹ چل رہی ہے اور چیف صاحب شطرنج کھیل رہ...
09/04/2022

اس تصویر سے واضح ہوتا ہے کہ آرمی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
کیونکہ سیاست میں کرکٹ چل رہی ہے اور چیف صاحب شطرنج کھیل رہے ہیں۔

06/04/2022

ریاست جموں وکشمیر و اقصائے تبتہا کی کل کتنی اکائیاں اور کتنے صوبے ہیں۔؟؟؟

دنیا مکافات عمل ہے ۔مکافات عمل کے اس میدان میں ہر کسی کو حق ہے کہ وہ چاہے تو دوسروں سے صلہ رحمی سے پیش آئے اور اس کا بہت...
06/04/2022

دنیا مکافات عمل ہے ۔
مکافات عمل کے اس میدان میں ہر کسی کو حق ہے کہ وہ چاہے تو دوسروں سے صلہ رحمی سے پیش آئے اور اس کا بہترین نعم البدل پائے۔
یا پھر کوئی بھی شخص دوسروں کے روندنے کے خواب سجائے رکھے اور خود انہی مشکلات کا شکار ہو جائے ۔

 #مارخور
06/04/2022

#مارخور

06/04/2022

Address

Islamabad
811317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گڑتھامہ آزاد کشمیر Garthama Azad kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share