Pakistan Nazriyati Party Official

Pakistan Nazriyati Party Official Pakistan Nazriyati Party (PNP) has been established to defend the Ideology of Pakistan �

09/10/2025
08/03/2025

مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان نظریاتی پارٹی عبدالشکور سجرا یوم عالمی خواتین کے دن پر شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں

30/10/2024

نہ منہ چھپا کر جئے, نہ سر جھکا کر جئے
ستم گروں کی نظر میں نظر ملا کے جئے
ایک دن کم جئے ،کم ہی سہی
حق کی شمع جلا کے جئے

فلس طین کے مظلوم مسلمان بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان نظریاتی پارٹی عبدالشکور سجرا کا لاہور جلسہ عام سے خطاب

میرے جوانو! یہ جدوجہد رکنے نہ پائے۔ ابھی تو شروعات ہے۔ پاکستان کو خودمختار ریاست بنانے کا نظریہ ہمیں گھر گھر پہنچانا ہوگ...
26/10/2024

میرے جوانو! یہ جدوجہد رکنے نہ پائے۔ ابھی تو شروعات ہے۔ پاکستان کو خودمختار ریاست بنانے کا نظریہ ہمیں گھر گھر پہنچانا ہوگا اور تب تک محنت جاری رکھنا ہوگی جب تک پاکستان اپنے فیصلے کرنے میں خود کفیل نہ ہو جائے۔

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی کی ہدایات پر مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان نظریاتی پارٹی عبدالشکور سجر...
02/10/2024

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی کی ہدایات پر مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان نظریاتی پارٹی عبدالشکور سجرا کی ایران سفارت خانہ آمد ۔
جس پر انہوں نے ایرانی سفارت خانہ کے ڈپلومیٹ سے ملاقات جس میں انہوں نے حزب اللہ کے سپریم کمانڈر حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیت کی ۔ حسن نصر اللہ کی شہادت یقینا امت مسلمہ کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے
اور کل رات جو ایران نے اسرائیل پر میزائل بھیجے اس پر ایران کو خراج تحسین پیش کیا ۔اور کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان یہ بھائی چارہ ہمیشہ سلامت رہے ۔
بعد ازاں تعزیت کے لیے نوٹ بھی لکھا گیا-
اور چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی کی جانب سے لکھا گیا تعزیتی خط بھی پیش کیا گیا-

28/09/2024
نیوز پیپر کوریج  🇵🇰 نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پاکستان نظریاتی پارٹی کی پریس کانفرنس
27/09/2024

نیوز پیپر کوریج 🇵🇰
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پاکستان نظریاتی پارٹی کی پریس کانفرنس

24/09/2024

چیئرمین پاکستان نظریاتی شہیر حیدر ملک سیالوی سات روزہ دورہ پر عمرہ کے لیے سعودیہ روانہ ہو گئے 🇵🇰🇸🇦

انشاءاللہ اسی ہفتے 26 ستمبرتا 30 ستمبر 2024 پاکستان نظریاتی پارٹی کی قیادت ملک بھر کے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرے گی اور اکتوبر میں ہونے والے مرکزی جلسوں کا اعلان کریں گے ۔

07/09/2024

آنکھوں کا تارا نامِ محمد

7 ستمبر، یوم ختم نبوت
پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا سنہرا ترین دن!

زبان و قلب سے نعرہ لگا ختم نبوت کا
عقیدہ کھل کے تو اپنا بتا ختم نبوت کا

گولڈن جوبلی کے موقع پر مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان نظریاتی پارٹی عبدالشکور سجرا کا آل پارٹیز ختم نبوت کانفرنس سے اظہار خیال

27/08/2024

True

Address

Office No 1, Lower Ground Floor, Emaan Heights
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Nazriyati Party Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Nazriyati Party Official:

Share