NSM Islamabad

NSM Islamabad Student wing of NDM

این اس ایم کے مرکزی  پلاننگ کمیٹی کے ممبر زبیر داوڑ کے سربراہی میں آج آسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے نیشنل سٹوڈنٹس موومن...
06/05/2023

این اس ایم کے مرکزی پلاننگ کمیٹی کے ممبر زبیر داوڑ کے سربراہی میں آج آسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کی میٹنگ اولڈ کیمپس کی لائبریری لان میں ہوئی جس میں اسلامیک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کی عبوری یونٹ تشکیل دی گئی۔جسمیں مندرجہ ذیل سٹوڈنٹس کو عہدے دیئے گئے
Aizaz Ahmed - President
Noor Ahmed - Senior Voice President
Arshad Wazir - chairman
Sayed Nawaz -General Secretary
Asif Khan - Information Secretary
Murshid Ahmed - Finance Secretary
یونٹ کی عبوری کمیٹی نے یقین دلایا کہ وہ آج سے اپنا کام شروع کریں گے اور جلد از جلد پرمننٹ کیبنٹ تشکیل دینے کے ساتھ ساتھ باقاعدہ سٹڈی سرکلز اور دیگر مختلف سرگرمیاں شروع کریں گے۔
🖤❤️🖤❤️🖤❤️


این ایس ایم اسلام آباد و راولپنڈی کے دوستوں کا چئیرمین محسن داوڑ کے ساتھ وانا دھرنے کے ساتھ اظہار یکجہتی اور پشتونخواہ  ...
11/01/2023

این ایس ایم اسلام آباد و راولپنڈی کے دوستوں کا چئیرمین محسن داوڑ کے ساتھ وانا دھرنے کے ساتھ اظہار یکجہتی اور پشتونخواہ میں اس نئی دھشت گردی کے لہر کے خلاف پرامن احتجاج کے بعد گروپ فوٹوز

🏴🚩

🎉🎉🎉 Heartiest congratulations 🎉🎉🎉🎉 to NDM on such a successful Jalsa in Qilla Saif Ullah. A true representative of suppr...
31/12/2022

🎉🎉🎉 Heartiest congratulations 🎉🎉🎉🎉 to NDM on such a successful Jalsa in Qilla Saif Ullah. A true representative of suppressed people.
More power to NDM
🖤❤️

31/12/2022



راولپنڈی :آج پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی نیشنل سٹوڈنٹس مومنٹ  کا پہلا تعارفی میٹنگ  جناب طارق خان ...
28/12/2022

راولپنڈی :
آج پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی نیشنل سٹوڈنٹس مومنٹ کا پہلا تعارفی میٹنگ جناب طارق خان وزیر اور فہد اقبال داوڑ کے زیرِصدارت اقبال پارک راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ میٹنگ میں نیشنل سٹوڈنٹس مومنٹ کے مرکزی پلاننگ کمیٹی کے ممبران جناب گلبدین خان محسود اور زبیر داوڑ کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی.
میٹنگ میں تنظیمی امور ،طلباء سیاست اور نیشنل سٹوڈنس مومنٹ کےلیے آئین و منشور کیساتھ ساتھ ملکی سیاست اور این ایس ایم کا معرض وجودِ میں آنا اور مستقبل میں پروگریس پر تفصیلی گفتگو ہوئی. طلباء نے اظہار خیال کیا اور بڑے دلچسپ سوالات وجوابات بھی ہوئیں.
مرکزی کمیٹی کے ممبران نے طلباء کو یقین دلایا کہ نیشنل سٹوڈنٹس مومنٹ طلباء کے امنگوں پر پورا پورا اترنے کی کوشش کرے گی۔
-AAUR


@🏴🚩✌️

آج انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے ساتھیوں نے اینٹروڈکٹری میٹنگ ایرینج کی تھی جس میں اسلام آباد کے مختلف یونیور...
23/12/2022

آج انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے ساتھیوں نے اینٹروڈکٹری میٹنگ ایرینج کی تھی جس میں اسلام آباد کے مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء نے حصہ لیا۔ آج کے میٹنگ میں آئین اور منشور کے حوالے سے بات ہوئی، ساتھ ساتھ آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں بھی ڈیسکشن ہوئی ۔ انشاء اللہ بہت جلد اس کو عملی جامہ پہنایا جائے گا اور مظلوم قوم کو اپنے حقوق دلانے میں مدد کرے گا۔


Address

IIUI, H-10 Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NSM Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share