PTI Women Wing Central Punjab

PTI Women Wing Central Punjab Women Wing Pakistan Tehreek e Insaf

21/05/2026
اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ملتے گئےاور کارواں بنتا   گیا25اپریل یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف
24/04/2026

اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ملتے گئےاور کارواں بنتا گیا
25اپریل یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف

پاکستانیوں فارم 47 کی گورنمنٹ جو ہے وہ اتنے ٹیکس لگا چکی ہے گوبر ٹیکس، کوڑا ٹیکس، سولر ٹیکس، اب لگتا ہے کہ تھوڑے دنوں می...
24/04/2026

پاکستانیوں فارم 47 کی گورنمنٹ جو ہے وہ اتنے ٹیکس لگا چکی ہے گوبر ٹیکس، کوڑا ٹیکس، سولر ٹیکس، اب لگتا ہے کہ تھوڑے دنوں میں آکسیجن ٹیکس بھی لگنے والا ہے تو جو لوگ وہ ٹیکس ادا کر سکیں گے وہی سانس لیں گے

سولر پینل کے لئیے لائسنس!!سورج کو سورج رہنے دیں اپنا ادارہ نہ سمجھیں مہربانی کریں اس قوم پر اور تھوڑی شرم کریں۔
24/04/2026

سولر پینل کے لئیے لائسنس!!
سورج کو سورج رہنے دیں اپنا ادارہ نہ سمجھیں
مہربانی کریں اس قوم پر اور تھوڑی شرم کریں۔

‏ملک کے سابق وزیراعظم جس کی طبیعت ناساز ہے اور جس کی زندگی خطرے میں ہے، اس کے کیس کی سماعت سے اہم کون سی "میٹنگ" ہو سکتی...
06/04/2026

‏ملک کے سابق وزیراعظم جس کی طبیعت ناساز ہے اور جس کی زندگی خطرے میں ہے، اس کے کیس کی سماعت سے اہم کون سی "میٹنگ" ہو سکتی ہے؟

عدالتیں اب انصاف کے ایوان نہیں بلکہ ایک مخصوص ایجنڈے کی ڈھال بن چکی ہیں۔ ملک میں عاصم لاء رائج ہے اور عدلیہ اور عدالتیں اس وقت سہولت کاری کا بدترین نمونہ اور کھلم کھلا مذاق ہے۔

جب حکمِ ربی کے بجائے "حکمِ عسکری" چلنے لگے تو احتجاج ہی واحد راستہ ہے۔ ہم بھی ڈٹے ہوئے ہیں دنیا دیکھے کہ اس نظام کو کس طرح ایک شخص کی انا کی خاطر تباہ کیا جا رہا ہے!

!چلو چلو اڈیالہ چلویہ صرف ایک نعرہ نہیں، یہ ظلم کے خلاف آواز ہے، یہ حق اور انصاف کے لیے کھڑے ہونے کا اعلان ہے۔آؤ سب مل ک...
06/04/2026

!چلو چلو اڈیالہ چلو
یہ صرف ایک نعرہ نہیں، یہ ظلم کے خلاف آواز ہے، یہ حق اور انصاف کے لیے کھڑے ہونے کا اعلان ہے۔
آؤ سب مل کر بتائیں کہ ہم ناانصافی، جھوٹے مقدمات اور سیاسی انتقام کے خلاف کھڑے ہیں۔
وقت آگیا ہے کہ ہم خاموش تماشائی بننے کے بجائے حق کا ساتھ دیں۔
چلو چلو اڈیالہ چلو!
‏ملک کے سابق وزیراعظم جس کی طبیعت ناساز ہے اور جس کی زندگی خطرے میں ہے، اس کے کیس کی سماعت سے اہم کون سی "میٹنگ" ہو سکتی ہے؟

عدالتیں اب انصاف کے ایوان نہیں بلکہ ایک مخصوص ایجنڈے کی ڈھال بن چکی ہیں۔ ملک میں عاصم لاء رائج ہے اور عدلیہ اور عدالتیں اس وقت سہولت کاری کا بدترین نمونہ اور کھلم کھلا مذاق ہے۔

جب حکمِ ربی کے بجائے "حکمِ عسکری" چلنے لگے تو احتجاج ہی واحد راستہ ہے۔ ہم بھی ڈٹے ہوئے ہیں دنیا دیکھے کہ اس نظام کو کس طرح ایک شخص کی انا کی خاطر تباہ کیا جا رہا ہے!

نا پڑھائیں گے نا پڑھنے دیں گے ساری قوم کو پٹواری بنا کر چھوڑیں گے‏پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور ملٹری کورٹ سے س...
06/04/2026

نا پڑھائیں گے نا پڑھنے دیں گے ساری قوم کو پٹواری بنا کر چھوڑیں گے
‏پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے بریگیڈیئر (ر) جاوید اکرم کے خاندان کے زیرِ انتظام ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاوں 290 گ ب رجانہ میں ایک فلاحی اسکول چل رہا ہے۔اسکول کو آج انتظامیہ نے سیل کر دیا کیونکہ عمران خان کی بہن نورین نیازی صاحبہ، اسکول کی تقسیمِ انعامات کی تقریب میں آئی تھیں۔
اسکول ایک خیراتی ٹرسٹ کے تحت چل رہے اور یہاں 700 سے زائد بچے، جو انتہائی غریب پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں، تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔سیاسی بنیادوں پر سکولز کو بند نہیں
ہونا چاہیے۔۔۔(لعنت فارم سنتالیس والوں پر)
‏ملک کے سابق وزیراعظم جس کی طبیعت ناساز ہے اور جس کی زندگی خطرے میں ہے، اس کے کیس کی سماعت سے اہم کون سی "میٹنگ" ہو سکتی ہے؟

عدالتیں اب انصاف کے ایوان نہیں بلکہ ایک مخصوص ایجنڈے کی ڈھال بن چکی ہیں۔ ملک میں عاصم لاء رائج ہے اور عدلیہ اور عدالتیں اس وقت سہولت کاری کا بدترین نمونہ اور کھلم کھلا مذاق ہے۔

جب حکمِ ربی کے بجائے "حکمِ عسکری" چلنے لگے تو احتجاج ہی واحد راستہ ہے۔ ہم بھی ڈٹے ہوئے ہیں دنیا دیکھے کہ اس نظام کو کس طرح ایک شخص کی انا کی خاطر تباہ کیا جا رہا ہے!

فضا ذیشان کی گرفتاری نہ صرف ایک فرد بلکہ ایک سوچ کو دبانے کی کوشش ہے۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائ...
05/04/2026

فضا ذیشان کی گرفتاری نہ صرف ایک فرد بلکہ ایک سوچ کو دبانے کی کوشش ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے اور ان
کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جائے۔

05/04/2026

نسیم شاہ پر جو جرمانہ کیا گیا ہے وہ بہت کم سزا ہے اور اگر انہوں نے زبان پر کنٹرول نہ کیا تو ٹیم سے نکال دیں گے تو کیا آپ کے خیال میں ان کو یہ سزا دینی چاہیے؟ بالکل نہیں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Women Wing Central Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share