Naya Pakistan Ek Junoon

Naya Pakistan Ek Junoon اب نیا پاکستان ایک جنون ہے !!!💪

فیلڈ مارشل کے خلاف مہم چلانے کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوئی، عامر الیاس رانا محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر کے درمیان مذاکرات بری...
03/09/2026

فیلڈ مارشل کے خلاف مہم چلانے کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوئی، عامر الیاس رانا

محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر کے درمیان مذاکرات بریک ڈاؤن کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوئی، منیب فاروق

اسکائی اسپورٹس پر انٹرویو کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوئی۔ نصرت جاوید

قانون کہاں گیا؟
خاتون صحافی ثمینہ پاشا کا سوال

سورس : ایکس اکاؤنٹ
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان کو ان کے اہل خانہ سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھا جائے۔عدالت نے یہ بھی ہدایت کی کہ خان کے اہل خانہ کو جیل کے قوانین کے مطابق ان سے ملنے کی اجازت دی جائے اور حکام کو حکم دیا کہ وہ خان اور ان کے بیٹوں کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کا بندوبست کریں۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Pakistan Ek Junoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share