11/03/2020
گرتے ہیں شاہسوار ہی میدان ِ جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے !
اللہ پاک ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کی شہادت قبول فرمائے. درجات بلند فرمائے. حالات کی تلخیوں سے شاہین کبھی نہیں گھبراتا, " یہ ہمیشہ قوم کیلئے فخر کی علامت" ہیں رہے ہیں رہیں گے.
,
,
, ,