PTI Youth wing AJK

PTI Youth wing AJK پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر

Congratulations to all💕
02/04/2020

Congratulations to all💕

‏وزیراعظم کی ایک کال پر صرف 48 گھنٹوں میں 2 لاکھ 80 ہزار سے زائد نوجوانوں نے کرونا ریلیف ٹائیگرز میں رجسٹریشن کی۔5000 سے...
02/04/2020

‏وزیراعظم کی ایک کال پر صرف 48 گھنٹوں میں 2 لاکھ 80 ہزار سے زائد نوجوانوں نے کرونا ریلیف ٹائیگرز میں رجسٹریشن کی۔5000 سے زائد ہماری بہنیں بھی شامل۔ جب بہت سارے لوگ گھروں میں بھی ماسک پہن کر بیٹھتے ہیں یہ جوان بیٹے اور بیٹیاں فرنٹ لائن پر لڑنے کو تیار۔پاکستانی،کشمیری قوم کے جذبے کو سلام

“موجودہ صورتحال میں عوام الناس کو ہر پہلو سے مکمل طور پر باخبر رکھا جائے تاکہ  کسی بھی معاملے پر کوئی غلط فہمی یا ابہام ...
02/04/2020

“موجودہ صورتحال میں عوام الناس کو ہر پہلو سے مکمل طور پر باخبر رکھا جائے تاکہ کسی بھی معاملے پر کوئی غلط فہمی یا ابہام کی صورتحال نہ پیدا ہو۔”
وزیرِاعظم عمران خان

“I want our youth to play their role in helping our fight against the   by joining our Corona Tiger Force which will be ...
01/04/2020

“I want our youth to play their role in helping our fight against the by joining our Corona Tiger Force which will be organised to do jihad against the suffering caused by this pandemic

میں چاہتا ہوں کہ نوجوان کرونا جیسی آفت سے نمٹنے کی کوششوں میں ہمارا ہاتھ بٹائیں اور ہماری کرونا ٹائیگر فورس جسے اس وباء سے جنم لینے والے مصائب کیخلاف جہاد کیلئے منظم کیاجائے گا، کا حصہ بنتے ہوئے بیماری کیخلاف جنگ میں اپنا کردار ادا کریں۔”


سیٹیزن پورٹل ایپلی کیشن استعمال کیجئے اور اپنا اندراج کروائیے:

‏⁦‪ https://apps.apple.com/pk/app/pakistan-citizens-portal/id1439885831

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.govpk.citizensportal&hl=en

Govt of Punjab has notified new timings for shops and workshops: 9am to 5 pm.Applicable from 1st AprilExceptions: Pharma...
31/03/2020

Govt of Punjab has notified new timings for shops and workshops: 9am to 5 pm.

Applicable from 1st April

Exceptions: Pharmacies, Petrol Pumps, Oil Depots, LPG Outlets, Fruit/Veg shops, Tandoors, Aata Chakkis, Postal service, printing press, takeaways/home delivery & call centers

‏🚫خبردار❗️‏ذاتی اہم معلومات انٹرنیٹ پر پھیلائے گئے ٹائیگر فورس کے جعلی لنکس پر ہرگز اپلوڈ مت کریں۔❌‏کورونا ریلیف ٹائیگر ...
31/03/2020

‏🚫خبردار❗️
‏ذاتی اہم معلومات انٹرنیٹ پر پھیلائے گئے ٹائیگر فورس کے جعلی لنکس پر ہرگز اپلوڈ مت کریں۔❌
‏کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن صرف سیٹیزن پورٹل ایپ کے ذریعے ہی کی جائے گی✅

‏⚠️ضروری اطلاع❕‏پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپ پر ‏“کورونا ریلیف ٹائیگر فورس “‏کی رجسٹریشن کا آغاز آج رات 9 بجے سے کر دیا جائے...
31/03/2020

‏⚠️ضروری اطلاع❕
‏پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپ پر
‏“کورونا ریلیف ٹائیگر فورس “
‏کی رجسٹریشن کا آغاز آج رات 9 بجے سے کر دیا جائے گا۔
‏📲🕘
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف آزادکشمیر سردار محمد اسرائیل قاضی صاحب کی والدہ محترمہ کی انتقال خبر سن کر رکھ ہوا ا...
31/03/2020

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف آزادکشمیر سردار محمد اسرائیل قاضی صاحب کی والدہ محترمہ کی انتقال خبر سن کر رکھ ہوا اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس پر اجر عظیم عطا فرمائے اللہ پاک قاضی محمد اسرائیل صاحب اور ان کی فیملی کو یہ صدمہ سہنے کی توفیق عطا فرمائے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ قاضی صاحب کی والدہ مرحومہ کے لیے دعا کریں اللہ پاک ان کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے آمین

‏ﺍﻟﻠﻪ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺩﯾﺎ ﺟﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻋﺎﺷﻖ ﺭﺳﻮﻝ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻟﺤَﻤْﺪ ﻟﻠﻪْ
31/03/2020

‏ﺍﻟﻠﻪ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺩﯾﺎ ﺟﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻋﺎﺷﻖ ﺭﺳﻮﻝ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻟﺤَﻤْﺪ ﻟﻠﻪْ

پی ٹی آی ضلع نیلم کے کارکنان کا متفقہ مطالبہ ۔۔۔۔۔ایڈووکیٹ نعیم خان چنگیزی کو یوتھ ونگ ضلع نیلم کا صدر نامزد کیا جاے ۔۔۔...
31/03/2020

پی ٹی آی ضلع نیلم کے کارکنان کا متفقہ مطالبہ ۔۔۔۔۔ایڈووکیٹ نعیم خان چنگیزی کو یوتھ ونگ ضلع نیلم کا صدر نامزد کیا جاے ۔۔۔۔نعیم خان چنگیزی ایک باکردار جرت مند شخص ہیں اور اچھی قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں ۔۔۔۔اور کسی گروپ کا حصہ بی نہیں ہیں ۔۔۔۔وہ صرف اور صرف پارٹی کے لیے کام کرتے ہیں ۔۔۔ایسے شخص کو یوتھ ونگ ضلع نیلم کا صدر نامزد کرنا ناگزیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

19/03/2020

Address

Islamabad

Telephone

+923333456789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Youth wing AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share