PTI UC Tarala/Atkora

PTI UC Tarala/Atkora 🚨 Pakistan Tahreek-e-Insaf Union Council Tarala/Atkora Official Page ✔️

Follow ✔️ Like ✔️ Share ✔️

https://www.youtube.com/

PTI Supporters

02/09/2026

دیکھیں نانی کے پنجاب کا حال ستھرا پنجاب

29/08/2026

اگر سارا شریف خاندان الیکشن ہار کر حکومت کر رہا ہے تو میں وزیراعظم کیوں نہیں بن سکتا، افتخار گیلانی کا میاں کو جواب

27/08/2026

پمز ہسپتال حادثے کے بعد وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی میڈیا ٹاک کے دوران فارم 47 کا ذکر کرنے والے شخص نے آگے آکر کیوں بات کی؟ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب مصطفیٰ کمال بزرگ کو غصّے میں بار بار بول رہے تھے کہ ادھر آؤ نہ کیمرے کے سامنے تو جہ شخص خود درمیان میں آگیا اور بولنا شروع کردیا جس کے بعد وزیر صحت میڈیا ٹاک چھوڑ کر چلے گئے
PIMS incident Islamabad, Health minister Mustafa Kamal viral video
Disclaimer: Shared for news and informational purposes only. We do not endorse any views expressed.

26/08/2026

ہم عذاب میں پڑے ہیں، ہم چاہ رہے ہیں ایران، امریکہ کی جنگ نہ ہو، ہمارے گھر میں 14 بچے جل کر مر گئے، یہاں کوئی پُرسان حال نہیں، یہ فارم 47 کا مینڈیٹ لے کر ناجائز طریقے سے آئے ہیں، پریس کانفرنس کے دوران ایک شخص بھڑک اُٹھا، مصطفیٰ کمال کو پریس کانفرنس چھوڑ کر جانا پڑا۔۔!!

23/08/2026

عمران بنو گے ہاں بھائی ہاں ���

22/08/2026

19/08/2026

پلندری، ضلع سدھنوتی | عوام کا بڑا اجتماع 19-08-2026🚨🏳

19/08/2026

19-08-2026
بڑی تعداد میں قافلے پلندری پہنچنا شروع🚨🏳

میاں صاحب آپ سفید جھوٹ بول رہے ہیں آپ نے مخالفین کے ساتھ جو جو کیا اس پر کتابیں لکھی جا سکتی ہیں  ، آپ نے جو جو کیا اس ک...
16/08/2026

میاں صاحب آپ سفید جھوٹ بول رہے ہیں آپ نے مخالفین کے ساتھ جو جو کیا اس پر کتابیں لکھی جا سکتی ہیں ، آپ نے جو جو کیا اس کا ذکر کرتے ہوئے شرم آتی ہے لیکن آپ کو جھوٹ بولتے ہوئے عمر کے اس حصے میں بھی شرم نہیں آتی

16/08/2026

نوجوانوں کو جب جشن آزادی منانے پر ایسے مارا جائے گا تو پھر نتیجہ بہت ہی بھیانک نکلے گا ، طاقت کے نشے میں مست حکمران صرف ظلم ہی نہیں بلکہ پاکستان کا نقصان کر رہے ہءں #

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI UC Tarala/Atkora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI UC Tarala/Atkora:

Shortcuts

Share