Mustehkam Pakistan Party

Mustehkam Pakistan Party ووٹ کو نہیں ووٹر کو عزت دو

27/05/2026
الیکشن کمیشن میں مستحکم پاکستان پارٹی کا اہم دورہاسلام آباد (رپورٹر سے) مستحکم پاکستان پارٹی کے بانی و چیئرمین سید عامر ...
06/05/2026

الیکشن کمیشن میں مستحکم پاکستان پارٹی کا اہم دورہ

اسلام آباد (رپورٹر سے) مستحکم پاکستان پارٹی کے بانی و چیئرمین سید عامر جلالی اور پارٹی کے سینئر رہنما و لیگل اینڈ ایڈوائزر سید سہیل اصغر ایڈوکیٹ نے آج الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا دورہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات کی اور پارٹی کے انتخابی امور، ممکنہ تیاریوں اور دیگر قانونی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔ یہ ملاقات پارٹی کی انتخابی عمل میں فعال شرکت اور تمام ضابطوں کی مکمل تعمیل کے عزم کا حصہ بتائی جا رہی ہے۔
مستحکم پاکستان پارٹی قومی سطح پر اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور آئندہ انتخابات میں بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے تیاری کر رہی ہے۔یہ دورہ پارٹی کی شفاف اور دستور کے مطابق انتخابی عمل میں شمولیت کی طرف ایک مثبت قدم سمجھا جا رہا ہے۔

07/04/2026

بانی و چیئرمین
مستحکم پاکستان پارٹی

16/03/2026

الیکشن کی تیاریاں ( مردان جلسہ)
بانی و چیئرمین
مستحکم پاکستان پارٹی

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustehkam Pakistan Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mustehkam Pakistan Party:

Share