10/08/2026
#خوشخبری جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے زیراہتمام مفکر اسلام مفتی محمود رح کانفرنس اسلام آباد
قائد محترم حفظہ اللہ خصوصی خطاب فرمائیں گے۔۔۔۔۔۔
پروگرام سے قائدین جے یو آئی قائدین جے ٹی آئی کے قائدین کے ہمراہ شرکاء سے خطاب فرمائیں گے۔۔۔۔۔
ملک بھر سے مدارس سکول کالج اور یونیورسٹی کے طلباء شرکت کریں گے