Jinnah Ambulance Service

Jinnah Ambulance Service your life is very precious
take care of your healts
Keep your home environment confident
(1)

تمام  اہل وطن  اور مسلم امہ  کو  جناح  ایمبولینس سروس کی طرف سے عید کی خوشیاں بہوت بہوت مبارک ہو  جناح ایمبولینس سروس  ع...
21/03/2026

تمام اہل وطن اور مسلم امہ کو جناح ایمبولینس سروس کی طرف سے عید کی خوشیاں بہوت بہوت مبارک ہو جناح ایمبولینس سروس عید کے دن بھی اپنے وطن کے لوگ کو عید کے 3 دن بھی سروس فرام کر رہی ہے کسی بھی ہنگامی صورت حال میں فورن رابطہ کریں ہمارا عملہ آپکو برو وقت اور تیز ترین سروس دینے کا پابند ہے انشاللہ
03440366197
03355032204

11/02/2026

🫵🫰🏻

30/01/2026
24/01/2026
Ambulance Saqude Jinnah Lines 🫡🇵🇰
30/12/2025

Ambulance Saqude Jinnah Lines 🫡🇵🇰

30/12/2025

خوش آمدید خوش آمدید آل پاکستان ایمو لینس یونین کے صدر ملک اسد کی قائد اعظم انٹرنیشنل ہاسپٹل ایمبولنس سینٹر آمد جہاں پہ موجود وہان ایبٹ گرین ایمبولنس سروس کے اونر محمد نعمان نعمانی اور الرحمن ایمو لیس سروس کے اونر محمد نوید اور پاسبان ایمبولینس سروس کے اونر محمد اسد جناح ایمبولنس سروس کے اونر ظہور الحسن نے بھرپور استقبال کیا تمام معزز مہمانوں کو کھانے کے لیے خصوصی دعوت کا انتظامات کیے گئے اور اور ملک اسد کا کہنا تھا کہ میں تمام ارکان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس یونین میں میرے بازو بنے اور ہم نے ایک کامیاب حکمت عملی کے ساتھ یہ کامیابی حاصل کی ملک اسد کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا ایسی طرح کا اتحاد ہماری اصلی کامیابی ہے جو کہ انے والے ہر دور میں انشاءاللہ ہم اکٹھے ہو کر مل کر ساتھ چلنے کو کہا

Address

Islamabad

Telephone

+923355032204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Ambulance Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jinnah Ambulance Service:

Share