Independent Group UC 9 Bhara Kahu Islamabad

Independent Group UC 9 Bhara Kahu Islamabad خدمت کی سیاست
یو سی 9 بہارہ کہو اسلام آباد

14/02/2025

Hello everyone

22/10/2023
18/08/2023

بھیرہ پل حادثہ😢

بھارہ کہو بھائی پاس کی تعمیر میں کوششیں کرنے والی تمام سیاسی و سماجی پارٹیوں کا شکریہ اور اس کی تعمیر میں حصے لینے والی ...
04/08/2023

بھارہ کہو بھائی پاس کی تعمیر میں کوششیں کرنے والی تمام سیاسی و سماجی پارٹیوں کا شکریہ اور اس کی تعمیر میں حصے لینے والی مین پاور کو خراج تحسین۔

تمام اہل علاقہ اور امت مسلمہ کو عید مبارک ہو اللہ پاک رمضان کے صدقے سب کی بخشش فرمائے اور سب کے اعمال قبول فرمائے۔آزاد پ...
21/04/2023

تمام اہل علاقہ اور امت مسلمہ کو عید مبارک ہو اللہ پاک رمضان کے صدقے سب کی بخشش فرمائے اور سب کے اعمال قبول فرمائے۔
آزاد پینل یو سی 9 بہارہ کہو اسلام آباد۔

13/04/2023

حفیظ جالندھری صاحب نے شائد اسی واقعے کے لئیے یہ غزل لکھی تھی

جھگڑا دانے پانی کا ہے دام و قفس کی بات نہیں
اپنے بس کی بات نہیں صیاد کے بس کی بات نہیں

جان سے پیارے یار ہمارے قیدِ وفا سے چھوٹ گئے
سارے رشتے ٹوٹ گئے اک تارِ نفس کی بات نہیں

تیرا پھولوں کا بستر بھی راہگزارِ سیل میں ہے
آقا اب یہ بندے ہی کے خار و خس کی بات نہیں

دونوں ہجر میں رو دیتے ہیں دونوں وصل کے طالب ہیں
حسن بھلا کیسے پہچانے عشق ہوس کی بات نہیں

کارِ مغاں یہ قند کا شربت بیچنے والے کیا جانیں
تلخی و مستی بھی ہے غزل میںخالی رس کی بات نہیں

تشکیل و تکمیلِ فن میں جو بھی حفیظؔ کا حصہ ہے
نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں

اللہ کرے بہارہ کہو بائی پاس کا مستقبل ایسا نہ ہو لیکن ٹھیکیدار کنسلٹنٹ اور محکمہ کی ملی بھگت سے ناقص تعمیراتی میٹیریل کے...
28/03/2023

اللہ کرے بہارہ کہو بائی پاس کا مستقبل ایسا نہ ہو لیکن ٹھیکیدار کنسلٹنٹ اور محکمہ کی ملی بھگت سے ناقص تعمیراتی میٹیریل کے استعمال، غیر معیاری تعمیر اور غیر فعال حفاظتی انتظام کو دیکھتے ہوئے کوئی بھی خیال ذہن میں آ سکتا ہے اور کوئی بھی سانحہ رونما ہو سکتا ہے۔
اللہ پاک اس ماہ مقدس کے صدقے اہل علاقہ اور مزدور طبقے کو محفوظ رکھے اور محکمہ کو آنکھیں کھولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

02/03/2023

بہارہ کہو بائی پاس پل کے گرڈر/بیم کا پلر سے گر کر مکمل طور پر ٹوٹ جانا اس کی کوالٹی پر بھی بہت سے سوالات اٹھا رہا ہے اور افسوس اس بات کا ہے کہ پورے بہارہ کہو اسلام آباد میں ایک بھی کوالٹی انجنئیر نہیں ہے جو اس نقص کی نشاندہی کرے؟؟
میں نے یہ واقعہ صرف تصاویر اور وڈیوز میں ہی دیکھا ہے پھر بھی میں یقین سے کہتا ہوں کہ اگر کہ ان گرڈرز/بیم اور پلرز کی تعمیراتی تفصیلات (Specifications) کے مطابق غیر جانبدارانہ جانچ پڑتال کی جائے تو یہ تعمیرات کے لئیے مکمل طور پر غیر موزوں ہوں گے۔
میری تمام اہل علاقہ ہے درخواست ہے کہ ہر دستیاب پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے اس واقع پر آواز اٹھائیں اور اپنے مستقبل کو کسی بڑے حادثے سے محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

بہارہ کہو: زیر تعمیر بائی پاس کے چار پلر بیم گر گئے جو کہ کنٹریکٹر اور کنسلٹنٹ کی کارکردگی پر گہرا سوالیہ نشان ہے، یاد ر...
02/03/2023

بہارہ کہو: زیر تعمیر بائی پاس کے چار پلر بیم گر گئے جو کہ کنٹریکٹر اور کنسلٹنٹ کی کارکردگی پر گہرا سوالیہ نشان ہے، یاد رہے چند دن پہلے اسی بائی پاس کے پلر کی شٹرننگ گرنے سے اموات بھی واقع ہوئی تھی اور متعدد افراد زخمی بھی ہوئے تھے، انتظامیہ نے بروقت ایکشن نہ لیا تو کوئی بڑا حادثہ بھی رونما ہو سکتا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ: لوگوں کے معصوم بچوں کو ہی گمراہ مت کرو بلکہ اپنی تقریروں پر خود بھی عمل کرو😁😁😁۔
01/03/2023

لاہور ہائی کورٹ: لوگوں کے معصوم بچوں کو ہی گمراہ مت کرو بلکہ اپنی تقریروں پر خود بھی عمل کرو😁😁😁۔

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923155866624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Independent Group UC 9 Bhara Kahu Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category