محافظ گروپ ایف۔ای۔سی۔ایچ۔ایس

محافظ گروپ ایف۔ای۔سی۔ایچ۔ایس الحمد اللہ رب العالمین!! محافظ گروپ 2022 الیکشن کمپئین امیدوار لیفٹیننٹ کرنل صدر نذر حسین اسلام

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ آپ سب کو محافظ گروپ کی طرف سے جمعہ مبارک ہواپنی خاص دعاوں میں یاد رکھئے گااَللّٰھُمَّ صَلِّ ع...
18/08/2022

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ
آپ سب کو محافظ گروپ کی طرف سے جمعہ مبارک ہو
اپنی خاص دعاوں میں یاد رکھئے گا

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَبَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَآلِ اِبْرَاھِیْمَ

O Allah! Send mercy upon your servant and messenger, Muhammadۖ, as You sent mercy upon Ibrahim(A.S) and send blessings on Muhammad ۖ and on the family of Muhammad ۖ, as You sent blessings on Ibrahim(A.S) and the family of Ibrahim(A.S).

اے الله ! اپنے بندے اور رسول محمد ۖ پر اسی طرح رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی اور محمد ۖ اور آلِ محمد ۖ پر اسی طرح برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر برکت نازل فرمائی۔

(صحیح البخا ری، کتاب الدعوات، باب الصلاة علی النبیۖ :6358 )

17/08/2022

آزادی جشن
محافظ گروپ ایف۔ای۔سی۔ایچ۔ایس
Muhafiz group Jinnah Garden Jinnah Garden FECHS

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ 14 محرم الحرام 1444جناح گارڈن اور کورنگ ٹاؤن کے رہائشی یہ پوسٹ ضرور پڑھیںجیسا کے آپ سب جانتے ...
13/08/2022

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ
14 محرم الحرام 1444

جناح گارڈن اور کورنگ ٹاؤن کے رہائشی یہ پوسٹ ضرور پڑھیں
جیسا کے آپ سب جانتے ہیں کہ الیکشن کی تاریخ قریب ہے۔
پچھلی دفعہ ناسازگار حالات کی بنا پر اس بار الیکشنز سپورٹس کمپلیکس میں وقوع پذیر ہوںگے آپ سے تعاون کی التجا ہے سکیورٹی معیار کو مزید ہر بنانے کے لئے ہمیں رائے دیں

پلیز لائک، کمنٹ اینڈ شئیر

06/08/2022
محافظ گروپ میں آپ کو خوش آمدید
01/08/2022

محافظ گروپ میں آپ کو خوش آمدید

الحمد اللہ رب العالمین!! محافظ گروپ 2022 الیکشن کمپئین امیدوار لیفٹیننٹ کرنل صدر نذر حسین اسلام

Address

184
Islamabad

Telephone

+923332790089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محافظ گروپ ایف۔ای۔سی۔ایچ۔ایس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to محافظ گروپ ایف۔ای۔سی۔ایچ۔ایس:

Share