Saranzaib

Saranzaib Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saranzaib, Political Party, Islamabad.

13/09/2026

13/09/2026

کپتان کی کال پر سندھ تیار ہے!

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان تحریکِ انصاف کراچی ڈویژن کے نائب صدر امیر حمزہ کی اہم ملاقات۔

ملاقات میں 27 ستمبر اسلام آباد کے حوالے سے صوبہ سندھ کو دی گئی خصوصی ہدایات، آئندہ کے لائحہ عمل اور تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اسد قیصر نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کے دورۂ سندھ کے موقع پر کارکنان و عوام کی جانب سے شاندار استقبال، بالخصوص کراچی ڈویژن کی بھرپور کارکردگی اور مثالی میزبانی کو سراہا۔

ان شاء اللہ 27 ستمبر کو کپتان کی کال پر کراچی سے کشمور تک سندھ نکلے گا!
ہم تیار ہیں، ہمارے کارکن تیار ہیں — عمران خان کے نظریے کے ساتھ یہ جدوجہد جاری رہے گی! ✊

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saranzaib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share