04/09/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وبشر الصابرين الذين إذا أصابتهم مصيبة قالوا إنا لله وإنا إليه راجعون أولئك عليهم صلوات من ربهم ورحمة وأولئك هم المهتدون
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ
زندگی موت کی امانت ہے
انتقال پر ملال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب معزز مشر حاجی ولی محمد گرجیزئی درانی صاحب کے بہن دو دن پہلے قلعہ سیف اللہ میں قضاء الٰہی سے وفات پاگئے۔
مرحومہ کی نماز جنازہ اور تدفین قلعہ سیف اللہ میں ادا کی گئی۔
مرحومہ کے فاتحہ خوانی اور دعا بتاریخ 5 ستمبر 2026 بروز ہفتہ مشرقی بائی پاس علی زئی ٹاؤن جناب حاجی ولی محمد گرجیزئی درانی کے گھر میں ہوگا۔
سب دوستوں، عزیزوں، اقارب اور خیر خواوں سے گزارش ہیں مرحومہ کی دعا اور فاتحہ خوانی میں شرکت کریں۔
ہم دعاگوں ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کے مغفرت فرمائے، جنت فردوس میں اعلیٰ مقام نصیب عطافرمائے، پسماندگان اور اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین