Pak defence zindabad pakistan paindabad

Pak defence zindabad pakistan paindabad imran Khan ziendabad Pakistan paaindabad

25/02/2026
02/07/2025

خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں

02/07/2025

‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر مطالبہ جاری رکھیں

خان صاحب کا وزن کافی کم ہوا ہے اور مکمل قید تنہائی میں ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ خان کا میڈیکل چیک فوری شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم سے کروایا جائے
لیڈرشپ انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے پریس کانفرنس کرکے بتائیں کہ خان کو بنیادی سہولیات سے مکمل طور پر محروم کیا گیا ہے۔۔۔۔۔

Please notify deferent quality for other not
30/01/2025

Please notify deferent quality for other not

18/12/2024

‏تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم / اعلامیہ جاری

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تحریک انصاف پنجاب کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے گھروں، ڈیروں پر چھاپوں کی بھرپور الفاظ میں مذمت، اعلامیہ

تحریک انصاف کے ایم این ایز اور ایم پی ایز پر دباو ڈالنا بند کیا جائے، اجلاس میں مطالبہ، اعلامیہ

اراکین پر دباو اور چھاپوں کا سلسلہ جاری رہنے پر ایوان میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ، اعلامیہ
[email protected]

پارلیمانی پارٹی کا 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر فوری جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ، اعلامیہ

دونوں واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن ناگزیر ہے، پارلیمانی پارٹی، اعلامیہ

پارلیمانی پارٹی کا بانی تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ، اعلامیہ

پارلیمانی پارٹی کا 26 نومبر کے شہدا کو خراج تحسین پیش، اعلامیہ

تحریک انصاف اور قیادت اپنے شہدا کے ساتھ کھڑی ہے، پارلیمانی پارٹی کا عزم

بانی تحریک انصاف نے مثبت سوچ کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی، پارلیمانی پارٹی

بانی تحریک انصاف چاہتے ہیں کہ ملک آگے چلے اور ترقی کرے، پارلیمانی پارٹی ارکان
حکومت نے ملک کو جن مسائل سے دوچار کی کوشش کی، پارلیمانی پارٹی. [email protected]

ملکی ترقی کے لیے مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکلے گا، پارلیمانی پارٹی کا اعلامیہ

سیاسی استحکام کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، پارلیمانی پارٹی اعلامیہ

ملک میں سیاسی استحکام اور ملکی ترقی کے لیے بات چیت کے لیے تیار ہیں، پارلیمانی پارٹی

اعلامیہ

[email protected]

18/12/2024

آج تک میں نے تین موقعوں پر عمران خان صاحب کو غصہ میں دیکھا۔
1) جب ظلے شاہ کا قتل ہوا اور انہی پر مقدمہ بن گیا۔
2) جب عدت میں نکاہ جیسا کیس بنا
3) جب جب اُن کو کہا گیا کہ تم غدار ہوں اور کرپشن کرتے ہوں
اور آج تمام ثبوتوں نے ثابت کیا وہ یہ سب نہیں ہے۔

بیرسٹر سلمان صفدر

Address

Islamabad Gharbi
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923458299847

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak defence zindabad pakistan paindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share