05/09/2026
گورنمنٹ گریجویٹ کالج عیسی خیل
عیسی خیل کے وہ طلبہ و طالبات جو 14 سالہ تعلیم مکمل کر چکے ہیں اور اب 5 ویں سیمسٹر میں داخلہ لینے کے خواہشمند ہیں ان کے لیے ایک بہترین موقع ہے کہ وہ اپنے شہر میں اپنے گھر کی دہلیز پر اعلی تعلیم حاصل کریں ۔
واٹس ایپ 03177491461