Municipal Committee Isa Khel

Call Directions Contact the organization

Municipal Committee Isa Khel Local Govt. : Municipal Committee Isa Khel (District Mianwali)

14/08/2026

Fire work 🔥
MC Isa khel

محرم روٹ اقدامات:۔عزاداروں و شامل سوگواران کے لیے سہولت سنٹر کا قیام عزاداروں و شامل سوگواران کے لیے سبیل کا کیمپعزاداری...
26/06/2026

محرم روٹ اقدامات:۔

عزاداروں و شامل سوگواران کے لیے سہولت سنٹر کا قیام
عزاداروں و شامل سوگواران کے لیے سبیل کا کیمپ
عزاداری جلوس میں خوشبودار سپرے چھڑکاو
آگ بُجھانے کے لیے جلوس میں حفاظتی اقدامات
عاشورہ جلوس کے روٹ پر پانی کا چھڑکاو
سیوریج لائنوں پر مین ہولز کو کَور کرنے کے حفاظتی اقدامات
سڑک کو ہموار اور روڈ پر موجود گڑھوں کو ہموار کیا گیا
جلوس میں شامل عزاداروں کے لیے واش روم کا بندوبست

عیسٰی خیل 10محرام الحرام عاشورہ جلوس کے روٹ پر گورنمنٹ کی آمدہ ہدایات کے عین مطابق میونسپل کمیٹی کی جانب سے تمام تر اقدامات و سہولیات کو بہترسے بہتر اور تسلی بخش بنایا گیاتاکہ عزاداروں کو کسی بھی دشواری کا سامنا نہ ہو نیز تمام اداروں کی سروس نمایاں رہی۔

26/06/2026

عیسٰی خیل 10 محرم الحرام عاشورہ کا جلوس امام بارگاہ سید قائم حسین شاہ سے برآمد ہوا اور اپنے روایتی روٹ چوک روشن خیل سے محلہ خانی خیل ، عیسب خیل سے روانہ ہوتا ہوا چوک اپو خیل اپنی منزل محلہ شاہ عیسٰی خیل کی جانب رواں دواں۔

09/05/2026


*معرکۂ حق: تاریخی فتح کی پہلی سالگرہ*
پوری پاکستانی قوم معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ منانے کی تیاریوں میں مصروف ہے، جس میں پاکستانی افواج نے اپنے سے تین گنا بڑے دشمن، بھارت، کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی اور اقوامِ عالم میں ایک عالمی لیڈر کے طور پر ابھری

09/05/2026

*معرکۂ حق: تاریخی فتح کی پہلی سالگرہ*

22/01/2026
22/01/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بیوٹیفیکیشن سکیم کے پروجیکٹ کے ذریعے شہروں کی تزئین و آرائش کا سلسلہ جاری ۔اِس سلسلے ...
22/01/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بیوٹیفیکیشن سکیم کے پروجیکٹ کے ذریعے شہروں کی تزئین و آرائش کا سلسلہ جاری ۔
اِس سلسلے میں بنوں روڈ نزد جوڈیشل کمپلیکس روڈ کے درمیان خوبصورت رَنگ بَرنگی روشنیاں نصب کر دی گئی ہیں ۔جو شہر کی خوبصورتی میں ایک خوبصورت اضافہ ہیں۔

17/01/2026



Address

Mianwali Road
Isa Khel

Telephone

+923070967886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Isa Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee Isa Khel:

Shortcuts

Share