PSF GOV Degree Collage Latifabad 11

PSF GOV Degree Collage Latifabad 11 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSF GOV Degree Collage Latifabad 11, Political organisation, Hyderabad.

14/09/2026
08/09/2026

پریس ریلیز
7-sep-2026

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) کے سینئر ممبر اور یوسی 145 کے چیئرمین زوہیب بھائی کے بھائی، ودود بھائی کی طرف سے چائے کی پرُتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ ☕✨
دعوت کے دوران گورنمنٹ کالج (GC) یونیورسٹی حیدرآباد کے تعلیمی و تنظیمی امور، طلبہ کے درپیش مسائل اور دیگر اہم موضوعات پر تفصیلی اور مثبت بات چیت ہوئی۔ ودود بھائی کی اس محبت، خلوص اور شاندار مہمان نوازی کا تہہ دل سے شکریہ! ❤️🤝

PSF District Hyderabad Official

📚 کتابیں دو، تعلیم بچاؤ! ✊کالج انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے غریب طلبہ شدید پریشان ہیں! بغیر کتابوں کے پڑھائی کیسے ممکن...
02/09/2026

📚 کتابیں دو، تعلیم بچاؤ! ✊

کالج انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے غریب طلبہ شدید پریشان ہیں! بغیر کتابوں کے پڑھائی کیسے ممکن ہے؟ غریب اسٹوڈنٹ اتنی مہنگی کتابیں کہاں سے لائیں گا؟

تعلیم ہمارا بنیادی حق ہے، کوئی رحم یا خیرات نہیں! پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) طلبہ کے اس جائز مطالبے کے لیے میدان میں اتر چکی ہے۔ جب تک ہمیں نصابی کتابیں فراہم نہیں کی جاتیں، ہماری جدوجہد جاری رہے گی
۔
ضلعی انتظامیہ اور کالج پرنسپل سے ہمارا فوری مطالبہ:

1️⃣ تمام طلبہ کو فوری نصابی کتابیں فراہم کی جائیں۔
2️⃣ غریب اور مستحق اسٹوڈنٹس کے تعلیمی مستقبل سے کھیلنا بند کیا جائے۔

📍 تمام طلبہ سے اپیل: اپنے حق کے لیے PSF کا ساتھ دے ۔

Shahbaz Ali Vistro PSF District Hyderabad Official Lala Murad Khan Abid Siyal

31/08/2026

پیپلز پارٹی اور سندھ کی عوام سندھ دھرتی کی تقسیم کسی صورت نہیں ہونے دے گی اور ایوان میں بحث کے بعد اکثریتی رائے سے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کو مسترد کرکے قرارداد منظور کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جس دن سے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی باتیں شروع ہوئی ہیں اس دن سے پریس کانفرنسز ، جلسوں، سیمینارز اور ایوان سمیت ہر فورم پر نئے صوبوں کی باتوں کو مسترد کرکے سندھ کی وحدت کا تحفظ کیا ہے اور کرتا رہوں گا۔ اختلاف بے شک رکھیں مگر پانی اور سندھ کی وحدت کے معاملے پر ہر فورم پر فرنٹ لائن پر سندھ کا کیس لڑتا ہوں اور لڑتا رہوں گا۔
صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو.
Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur Sdr Azhar Siyal Sharjeel Memon Saeed Ghani Rawal Sharjeel Syed Nasir Hussain Shah

28/08/2026

جشنِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

26/08/2026

12 ربیع الاول 1448ھ کے بابرکت موقع پر صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا پیغام

مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/37157/

Mustafa Qamal istifa do
26/08/2026

Mustafa Qamal istifa do

وزیراعظم نے سیکریٹری صحت کو عہدے سے ہٹا دیا، مگر کیا احتساب صرف ایک افسر تک محدود رہے گا؟ اگر اس ملک میں سیاسی و اخلاقی ذمہ داری نام کی کوئی چیز باقی ہے تو وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کو فوری استعفیٰ دینا چاہیے۔ اسلام آباد کے وفاقی اسپتال ان کی براہِ راست ذمہ داری ہیں۔ جب اپنے زیرِ انتظام اسپتالوں میں بنیادی انتظام، نگرانی اور مریضوں کی حفاظت یقینی نہیں بنا سکتے تو پھر وزارتِ صحت چلانے کا کیا جواز باقی رہ جاتا ہے؟ سیکریٹری کو قربانی کا بکرا بنا کر وزیر کو بری الذمہ نہیں کیا جا سکتا۔ اختیار وزیر کا ہے تو جوابدہی بھی وزیر کی ہونی چاہیے_
پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Sharmila Farooqi FC Sharjeel Memon Sdr Azhar Siyal Shahbaz Ali Vistro Abid Siyal

President Asif Ali Zardari presided over a presentation at Aiwan-e-Sadr on the proposed development of the Keti Bunder P...
24/08/2026

President Asif Ali Zardari presided over a presentation at Aiwan-e-Sadr on the proposed development of the Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company (CHEC).

During the session, CHEC presented a conceptual master plan for the deep-water port, including a Phase-I multi-purpose terminal estimated at $522.34 million. President Zardari highlighted the necessity of comprehensive road, power, and industrial infrastructure, while stressing the need to protect the Indus Delta ecosystem and local fishing livelihoods.
Chief Minister Sindh Syed Murad Ali Shah, provincial ministers, and senior officials were also present.

Zindabad 🇵🇰🔥 Great 😃👍👍👍👍👍✅ Masha'Allah... Pakistan Zindabad 🇵🇰🔥
24/08/2026

Zindabad 🇵🇰🔥
Great 😃👍👍👍👍👍✅
Masha'Allah... Pakistan Zindabad 🇵🇰🔥

President at a presentation on the proposed development of Keti Bunder Port by China Harbour Engineering Company (CHEC) at Aiwan-e-Sadr..

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF GOV Degree Collage Latifabad 11 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share