ISO Haiderabad Thall

Directions

ISO Haiderabad Thall امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ...

برادر سید امین شیرازیمرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برائے سال 2026-27ء منتخب
20/09/2026

برادر سید امین شیرازی

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برائے سال 2026-27ء منتخب



19/09/2026

"55واں سالانہ مرکزی کنونشن"

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان



01/09/2026

جشنِ ولادتِ باسعادت سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ و صادقِ آلِ محمد امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، حیدرآباد تھل یونٹ کی جانب سے ایک پروقار و نورانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔

محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد نعتِ رسولِ اکرم ﷺ، قصیدہ خوانی اور تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس کے علاوہ کوئز پروگرام بھی منعقد کیا گیا،

اس نورانی محفل میں برادران کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور جشنِ ولادت کی خوشیوں میں بھرپور انداز سے شریک ہوئے۔

تمام برادران لازمی شرکت کریں
29/08/2026

تمام برادران لازمی شرکت کریں

26/08/2026

حیدرآباد تھل امامیہ برادران کی جانب سے
مین۔ بازار میں سبیل کا اہتمام کیا گیا اور جشن عیدمیلادالنبی کے سلسلہ میں جلوس اور ریلی کا انعقاد کیا گیا اور ہزاروں لوگوں نے شرکت کی

26/08/2026
AJ Inshallah
05/08/2026

AJ Inshallah

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Haiderabad Thall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category