Qaidi 804 Hyd

Directions

Qaidi 804 Hyd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qaidi 804 Hyd, Political Party, Hyderabad.

18/12/2024
18/12/2024
18/11/2024

اج حیدراباد لطیف اباد انصاف ہاؤس پر خیبر پختون خواہ کےوزیر جیل خانہ جات ہمایوں خان نے ڈسٹرکٹ حیدراباد یوتھ وین کہ تمام ٹاؤن ممبرز اور ائی ایس ایف کے تمام ممبرز سے ملاقات کی جس میں ڈویژن کے صدر لالا عبید خان اور یوتھ ونڈ ڈسٹرکٹ حیدراباد کے صدر جہانگیر راجپوت اور جنرل سیکرٹری فہد خان اور ان کی ٹیم نے شرکت کی یو ڈسٹرکٹ حیدراباد نہرون کوٹ کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ عمیر قائم خانی اور سینیئر وائز پریزیڈنٹ انس ارائیں نے بھرپور طریقے سے اپنے ٹاؤن کے ساتھ شرکت کی اور میں انے والے مہمان خیبر پختون کھا کے وزیر جیل کھانا جات ہمایو خان نے 24 نومبر کے حوالے سے تمام یوتھ وین کے ممبرز کو چاچو جی سمجھایا اور میٹنگ کی



17/11/2024
16/11/2024

‏کیا آپ تیار ہو..؟؟

24 نومبر Final Call ✌️🔥
‎

15/11/2024

پی ٹی آئی ‏سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ سے اسلام آباد میں اُنکے آفس میں ملاقات ۔

نومبر 24 فائنل کال کے حوالے سے مشاورت کی ہمیشہ کی طرح صوبہ سندھ بھر پور انداز میں 24 نومبر کو شرکت کریگا ۔
کامیابی اس قوم کے قدم چومے گی اور ہم اپنے جائز مقاصد حاصل کئیے بغیر نہیں لوٹینگے ۔ انشاءاللہ

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaidi 804 Hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share