02/06/2026
آئیے سندھی سیکھیں
(اسلام آباد مرکز)
سندھی لینگویج اتھارٹی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اشتراک سے اسلام آباد میں سندھی زبان کورس میں مفت داخلہ کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ میں 10 جون 2026ع تک توسیع کی گئی ہے.
رجسٹريشن کے لیے لنک:
https://sl.sindhila.org/forms/detail/Sindhi-Sikhiya-Course