10/05/2024
حق پرست ایم پی اے ناصر حسین قریشی بھاٸی کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو 🎂🎂
دُعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے, زندگی کی تمام خوشیوں سے نوازے,
حاسدوں کی حسد سے محفوظ رکھے، ترقی,خوشحالی اور کامیاب زندگی کی راہ پر گامزن کرے (آمین)
ایک بار پھر سے جنم دن کی بہت بہت مبارک 🎂❤