Town Municipal Corporation Shah Latifabad

Town Municipal Corporation Shah Latifabad Town Chairman
USAMA HAFEEZ KHAN
V.Town Chairmain
REHAN KHAN

عید مُبارک EID MUBARAK
31/03/2025

عید مُبارک
EID MUBARAK

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن شاہ لطیف آبادٹاؤن چیئرمین اسامہ حفیظ صاحب نے عید الفطر کی چاند رات کے موقع پر شاہ لطیف آباد ٹاؤن ...
31/03/2025

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن شاہ لطیف آباد
ٹاؤن چیئرمین اسامہ حفیظ صاحب نے عید الفطر کی چاند رات کے موقع پر شاہ لطیف آباد ٹاؤن انچارج سینٹیشن اور پورے عملے کو خصوصی ہدایت کی کے ٹاؤن کی شاہراؤں اور مساجد کے اطراف میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے، جس پر سینیٹیشن ڈیپارٹمنٹ کا عملہ عید الفطر کی چاند رات کو شاہ لطیف آباد ٹاؤن کی تمام تر یوسیز جس میں شاہ لطیف ٹاون یونٹ نمبر 5,6,7,8,9,10,11,12 میں لطیف آباد کی مختلف مین شاہراہوں اور تمام مساجد کے مین گیٹ پر صفائی ستھرائی کا کام اور چونے کا کام مُکمل کرلیا گیا ہے۔.

31/03/2025

ٹاون چئیرمین شاہ لطیف آباد جناب اُسامہ حفیظ خان، لطیف آباد پی ایس 63کے ایم پی اے جناب ریحان راجپوت، پی ایس 62 کے ایم پی اے صابر قائم خانی، ایچ ایم سی اپوزیشین لیڈر نُزیر خان بلدیاتی نمئندگان اور دیگر سیایسی و سماجی شخصیت نے عید کی نماز شاہ لطیف ٹاون یونٹ نمبر8 باغ مصطفی گراونڈ میں ادا کی۔

عید مُبارک
31/03/2025

عید مُبارک

30/03/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون اظہار افسوس شاہ لطیف آباد ٹاؤن حیدرآباد کے معزز چیئرمین جناب اسامہ حفیظ خان صاحب کی جانب سے پاک...
25/03/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

اظہار افسوس

شاہ لطیف آباد ٹاؤن حیدرآباد کے معزز چیئرمین جناب اسامہ حفیظ خان صاحب کی جانب سے پاکستان کے سپہ سالار جناب جنرل عاصم منیر صاحب کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار افسوس ۔
اللہ پاک سے دعا گو ہیں کہ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا ۔

شاہ لطیف آباد ٹاؤن چیئرمین اسامہ حفیظ خان نے لطیف آباد 8 نمبر شاہین آرکیڈ کے قریب حیدراباد کی فلاحی تنظیم آئی اون حیدرآب...
19/03/2025

شاہ لطیف آباد ٹاؤن چیئرمین اسامہ حفیظ خان نے لطیف آباد 8 نمبر شاہین آرکیڈ کے قریب حیدراباد کی فلاحی تنظیم آئی اون حیدرآباد کے زیر اہتمام لگائے گئے شان رمضان بچت بازار کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر چیمبر آف کامرس حیدرآباد سے کے نائب صدر اویس خان، حسام بیگ، اور دیگر دوستوں نے بھی شرکت کی ۔
اس بچت بازار میں قائم مختلف اسٹالز کا جائزہ لیا اور حوصلہ افزائی کی ۔

پی ایس ٹو ایم پی اے ریحان راجپوت جناب محمد عارف غفور شیخ صاحب ، پی ایس ٹو چیئرمین شاہ لطیف آباد ٹاؤن جناب کلیم خان زادہ صاحب اور شاہ لطیف آباد ٹاؤن کے صدر جناب شاہ زیب زئی صاحب بھی اس موقع پر موجود تھے۔

شاہ لطیف آباد ٹاؤن کی انتظامیہ کی جانب سے ٹیم آئی اون حیدرآباف کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

19/03/2025

ٹاون میونسپل کارپوریشن شاہ لطیف آباد ٹاؤن چیئرمین اسامہ حفیظ خان نے لطیف آباد 8 نمبر مارکیٹ کا دورہ کیا ٹی ایم سی شاہ لطیف آباد ٹاؤن کے کیمپ کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر چیمبر آف کامرس حیدرآباد کے نائب صدر اویس خان بھی موجود تھے۔

ٹاون چئیرمین اُسامہ حفیظ کی ٹی ایم سی انتظامیہ کیمپ پر تاجر برادری اور ٹی ایم سی عملے سے مُلاقات ۔

ٹاون چئیرمین کے ہمراہ پی ایس ٹو چیئرمین شاہ لطیف آباد ٹاؤن جناب کلیم خان زادہ، شاہ لطیف آباد ٹاؤن کے صدر چئیرمین یوسی 110 شاہ زیب زئی, چئیرمین یوسی 112مضفر صدیقی، وائس چئیرمین زیشان علی، سلمان عسکری، طارق خان، عُزیر شیخ، شفیق احمد، طارق قُریشی، عارف میو، کونسلر فہد صدیقی، ریحان شاہ، ثاقب خان انکروجمینٹ انچارج سید اسد زیدی انکروجمینٹ عملے کے ساتھ موجود تھے۔

ٹاون میونسپل کارپوریشن شاہ لطیف آباد ٹاؤن چیئرمین اسامہ حفیظ خان نے لطیف آباد 8 نمبر مارکیٹ کا دورہ کیا ٹی ایم سی  شاہ ل...
19/03/2025

ٹاون میونسپل کارپوریشن شاہ لطیف آباد ٹاؤن چیئرمین اسامہ حفیظ خان نے لطیف آباد 8 نمبر مارکیٹ کا دورہ کیا ٹی ایم سی شاہ لطیف آباد ٹاؤن کے کیمپ کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر چیمبر آف کامرس حیدرآباد کے نائب صدر اویس خان بھی موجود تھے۔

ٹاون چئیرمین اُسامہ حفیظ کی ٹی ایم سی انتظامیہ کیمپ پر تاجر برادری اور ٹی ایم سی عملے سے مُلاقات ۔

ٹاون چئیرمین کے ہمراہ پی ایس ٹو چیئرمین شاہ لطیف آباد ٹاؤن جناب کلیم خان زادہ، شاہ لطیف آباد ٹاؤن کے صدر چئیرمین یوسی 110 شاہ زیب زئی, چئیرمین یوسی 112مضفر صدیقی، وائس چئیرمین زیشان علی، سلمان عسکری، طارق خان، عُزیر شیخ، شفیق احمد، طارق قُریشی، عارف میو، کونسلر فہد صدیقی، ریحان شاہ، ثاقب خان انکروجمینٹ انچارج سید اسد زیدی انکروجمینٹ عملے کے ساتھ موجود تھے۔

08/03/2025

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن شاہ لطیف آباد۔ٹاؤن چیئرمین اُسامہ حفیظ خان کی ہدایت ٹاون کے تمام تر گلیوں میں سپرے ہونے کے بعد کل بروز جمعرات سے شاہ لطیف آباد ٹاون کے تمام مساجد میں سپرے مُہم شروع کردی گئی۔ آج لطیف آباد یونٹ نمبر8 UC 108 کے چاروں ورڈز کی مساجد میں ملیریا مچھر مار اسپیرے کرویا گیا۔

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن شاہ لطیف آباد شاہ لطیف آباد ٹاؤن چیئرمین جناب اسامہ حفیظ خان صاحب نے لطیف آباد 8 نمبر مارکیٹ کا ٹ...
07/03/2025

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن شاہ لطیف آباد

شاہ لطیف آباد ٹاؤن چیئرمین جناب اسامہ حفیظ خان صاحب نے لطیف آباد 8 نمبر مارکیٹ کا ٹی ایم سی عملے انکروجمینٹ سیل کے اراکین کے ہمراہ ہنگامی دورہ کیا۔

تاجر برادری کے دوستوں سے درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا رمضان المُبارک کے موقع پر 8نمبر مارکٹ کے تمام تاجر برادری سے انکروجمینٹ کے ساتھ تعاون کرنے کا کہا۔ چئیرمین اُسامہ خان کی شاہ انکروجمینٹ کے عملے کو مارکٹ کے باہر اور اندر تمام راستوں کو شہریوں کے لئے کلئیر کرنے کی ہدایت۔


07/03/2025

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن شاہ لطیف آباد۔
ٹاؤن چیئرمین اُسامہ حفیظ خان کی ہدایت ٹاون کے تمام تر گلیوں میں سپرے ہونے کے بعد آج بروز جمعرات سے شاہ لطیف آباد ٹاون کے تمام مساجد میں سپرے مُہم شروع کردی گئی۔ آج لطیف آباد یونٹ نمبر7 UC 107 کے چاروں ورڈز کی مساجد میں ملیریا مچھر مار اسپیرے کرویا گیا۔

Address

(I&S Near Board Office Unit #9 Latifabad Hyderabad
Hyderabad
71800

Telephone

03323112191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Town Municipal Corporation Shah Latifabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share