Town Municipal Corporation Nerun kot , Hyderabad

Town Municipal Corporation Nerun kot , Hyderabad Daily progress of Town Municipal Corporation Nerun kot , Hyderabad

11/08/2024
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ منٹھار علی جتوئی نے  میئر سیکریٹیریٹ میں عید الضحیٰ میں آلائشوں اور صفائی ستھرا...
06/06/2024

چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ منٹھار علی جتوئی نے میئر سیکریٹیریٹ میں عید الضحیٰ میں آلائشوں اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ڈپٹی منیجر آپریشن پاک الٹاس محمد نعمان ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ جہانگیر قاضی ، میونسپل کمشنر حیدرآباد ظہور احمد لکھن ، ڈپٹی ڈاریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سید زلفقار حیدر ، جنرل منیجر پاک الٹاس فہیم اعوان ، اے ڈی سندھ سالڈ ویسٹ شکیل احمد اور تمام ٹاؤن میونسپل کارپوریشن چیئرمینز و ٹاؤن میونسپل کمشنرز بھی موجود تھے۔

ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ حیدرآباد نے عید الضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی کے حوالے سے میئر حیدرآباد کاشف علی شورو اور تمام ٹاؤنز چیئرمینز کو مکمل پلان پر تفصیلی بریفننگ دی۔

 #کراچی میئر حیدرآباد کاشف شورو ڈاکٹر روتھ کے ایم فاؤ، سول ہسپتال کراچی پہنچ گئے۔ میئر حیدرآباد کاشف شورو نے برنز وارڈ س...
03/06/2024

#کراچی میئر حیدرآباد کاشف شورو ڈاکٹر روتھ کے ایم فاؤ، سول ہسپتال کراچی پہنچ گئے۔

میئر حیدرآباد کاشف شورو نے برنز وارڈ سول اسپتال کراچی کا دورہ کیا اور پریٹ آباد حیدرآباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی۔

حیدرآباد کے میئر کاشف شورو نے سول اسپتال کراچی انتظامیہ کی جانب سے مریضوں کو فراہم کیے جانے والے علاج کی نگرانی کی۔

اس موقع پر میئر نوابشاہ قاضی عبدالرشید، سابق رکن صوبائی اسمبلی سندھ عبدالجبار خان، چیئرمین ٹائون میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ منٹار جتوئی, پیپلزپارٹی رہنماء فرید قریشی اور پیپلز یوتھ حیدرآباد کے صدر سید علی حیدر شاھ بھی انکے ہمراہ تھے۔

ميئر حيدرآباد سردار کاشف خان شورو پریٹ آباد گیس سلنڈر دھماکے میں متاثرہ مریضوں کی عیادت کے لیے برنز وارڈ سول ہسپتال کا د...
02/06/2024

ميئر حيدرآباد سردار کاشف خان شورو پریٹ آباد گیس سلنڈر دھماکے میں متاثرہ مریضوں کی عیادت کے لیے برنز وارڈ سول ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر منٹار جتوئی چیئرمین TMC نیرون کوٹ اور پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے PS-65 فرید قریشی اور میونسپل کمشنر HMC ظھور احمد لکھن و دیگر بھی ہمراہ تھے۔

سانحہ زچہ خانہ پریٹ آباد آتشزدگی کے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ فاتحہ خوانی اور تعزیت کی۔ اس موقع پ...
02/06/2024

سانحہ زچہ خانہ پریٹ آباد آتشزدگی کے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ فاتحہ خوانی اور تعزیت کی۔ اس موقع پر مئیر حیدرآباد کاشف شورو ، چیئرمین ٹائون میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ منٹھار جتوئی،میونسپل کمشنر حیدراباد میونسپل کارپوریشن ظہور احمد لکھن، بھی ہمراہ تھے،

21/05/2024
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ منٹھار علی جتوئی نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت حیدرآباد ڈویژن...
12/05/2024

چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ منٹھار علی جتوئی نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت حیدرآباد ڈویژن کے منعقدہ اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو صاحب ، جنرل سیکرٹری وقار مہدی ، صوبائی وزراء، شرجیل انعام میمن صاحب ، ناصر حسین شاہ صاحب ، جام خان شورو صاحب، سعید غنی صاحب ، علی حسن زرداری صاحب ، مخدوم محبوب صاحب ، سابقہ ركن صوبائی اسمبلی سندھ عبدالجبار خان صاحب ، میئر حیدرآباد کاشف شورو صاحب ، ڈویژنل صدر علی نواز شاہ رضوی صاحب اور دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمینز ، وائس چیئرمینز ، یوسیز کے چیئرمینز و وائس چیئرمینز ، یوسیز کے صدور ، جنرل سیکرٹریز ، اور پارٹی کے جیالوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ منٹھار علی جتوئی کی میئر حیدرآباد کاشف شورو کے ہمراہ حیدرآباد کلب آمد۔میئر حیدر...
10/05/2024

چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ منٹھار علی جتوئی کی میئر حیدرآباد کاشف شورو کے ہمراہ حیدرآباد کلب آمد۔

میئر حیدرآباد محترم کاشف شورو نے آغا خان ہسپتال اور میونسپل کارپوریشن کے مشترکہ تعاون سے حیدرآباد کلب میں قائم مفت میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا۔

آغا خان ہسپتال اور میونسپل کارپوریشن حیدرآباد کے اس مشترکہ میڈیکل کیمپ لگانے کا مقصد حیدرآباد کی عوام بلخصوص صحت کی سہولیات سے محروم افراد کے لیے معیاری، آسان اور مفت سہولیات کی فراہمی، بہترین نگہداشت سمیت ایک صحت مند اور خوشحال حیدرآباد کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

اس موقع پر میونسپل کمشنر ایچ ایم سی ظہور احمد لکھن اور دیگر ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے چیئرمینز و وائس چیئرمینز بھی موجود تھے۔

شکر الحَمْدُ ِللهﷻاللہ پاک کے کرم سے ٹاٶن چیٸرمین رٸیس منٹھار علی جتوٸی صاحب کے اور ٹاٶن میونسپل کمشنر پرویز علی بھٹو صا...
08/05/2024

شکر الحَمْدُ ِللهﷻ
اللہ پاک کے کرم سے ٹاٶن چیٸرمین رٸیس منٹھار علی جتوٸی صاحب کے اور ٹاٶن میونسپل کمشنر پرویز علی بھٹو صاحب کے تعاون سے نیرون کوٹ ٹاٶن کے ملازمین کے پینے کیلیۓ ٹھنڈے پانی کا واٹر فلٹر پلانٹ نصب کردیا گیا ہے۔
جس پر ٹاٶن کے تمام ملازمین TC رٸیس منٹھار علی جتوٸی صاحب TMC پرویز علی بھٹو صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

نیرون کوٹ ٹاٶن
ڈسٹرکٹ حیدرآباد

بوجھ کندھوں سے کم کرو صاحب دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا
30/04/2024

بوجھ کندھوں سے کم کرو صاحب
دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا

Address

Aliabaad Hala Naka
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Town Municipal Corporation Nerun kot , Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share