Jamaat -e- Islami Wasti Hyderabad

Jamaat -e- Islami Wasti Hyderabad Striving for Peace & Justice

مدرس: جناب عقیل احمد خان صاحبنائب امیر جماعتِ اسلامی حیدرآبادنوٹ: نمازِ عشاء 09:00 بجے ہے
01/06/2026

مدرس: جناب عقیل احمد خان صاحب
نائب امیر جماعتِ اسلامی حیدرآباد
نوٹ: نمازِ عشاء 09:00 بجے ہے

‏یوم تکبیر دراصل محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کے محب وطن ساتھیوں کا دن ہے ۔ اس ٹیم نے ڈاکٹر صاحب کی زیر قیادت...
28/05/2026

‏یوم تکبیر دراصل محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کے محب وطن ساتھیوں کا دن ہے ۔ اس ٹیم نے ڈاکٹر صاحب کی زیر قیادت نہایت مختصر وقت اور بہت کم وسائل میں وہ ناممکن کام کر دکھایا جس کی نظیر ترقی یافتہ ممالک میں بھی کم ہی ملتی ہے۔ پاکستان کی سلامتی کو یقینی بنانا ڈاکٹر عبد القدیر خان اور ان کے ساتھیوں کا اتنا ہی بڑا کارنامہ ہے جتنا کہ قائد اعظم اور ان کے ساتھیوں کا پاکستان بنانا تھا ۔
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

جماعتِ اسلامی وسطی حیدرآباد کے تحت چرم قربانی مہم کے سلسلے میں امیر جماعتِ اسلامی ضلع حیدرآباد انجینیئر حافظ صاحب مجید ص...
26/05/2026

جماعتِ اسلامی وسطی حیدرآباد کے تحت چرم قربانی مہم کے سلسلے میں امیر جماعتِ اسلامی ضلع حیدرآباد انجینیئر حافظ صاحب مجید صاحب کے ہمراہ زمہ داران کی نشست

ریشم گلی/ یوسی 32رابطے نمبر برائے چرم قربانی
26/05/2026

ریشم گلی/ یوسی 32
رابطے نمبر برائے چرم قربانی

جامعہ اسلامیہ مسجد/اولڈ کیمپس/ سیشن کورٹرابطے نمبر برائے چرم قربانی
26/05/2026

جامعہ اسلامیہ مسجد/اولڈ کیمپس/ سیشن کورٹ
رابطے نمبر برائے چرم قربانی

پکا قلعہ ہوم اسٹیڈ ہالرابطے نمبر برائے چرم قربانی
26/05/2026

پکا قلعہ ہوم اسٹیڈ ہال
رابطے نمبر برائے چرم قربانی

کھوکر محلہ اور لجپت روڈرابطے نمبر برائے چرم قربانی
25/05/2026

کھوکر محلہ اور لجپت روڈ
رابطے نمبر برائے چرم قربانی

شاہی بازاررابطے نمبر برائے چرم قربانی
25/05/2026

شاہی بازار
رابطے نمبر برائے چرم قربانی

کچہ قلعہرابطے نمبر برائے چرم قربانی
25/05/2026

کچہ قلعہ
رابطے نمبر برائے چرم قربانی

نکلو اللہ کی راہ میں، خواہ ہلکے ہو یا بوجھل(سورۃ: التوبہ آیت: 41)
25/05/2026

نکلو اللہ کی راہ میں، خواہ ہلکے ہو یا بوجھل

(سورۃ: التوبہ آیت: 41)

Address

Katcha Qila
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat -e- Islami Wasti Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat -e- Islami Wasti Hyderabad:

Share