G AiK Tu Na MilA "poetry"

G AiK Tu Na MilA "poetry" Jo Bhi Hai JeSaa Bhi Hai MeRa Hai

29/08/2021
‏دعا ته ڏيندا آهن منھنجا رقيب به پر!دعا جي "ع" تي نقطو لڳائي ڏيندا آهن..
26/01/2021

‏دعا ته ڏيندا آهن منھنجا رقيب به پر!
دعا جي "ع" تي نقطو لڳائي ڏيندا آهن..

بےشک؛ اس قلیل زندگی میں وہ انسان کامیاب رہا جس نے اپنے رب اور اسکی مخلوق کو راضی رکها الله پاک ھمیشه آپکا نگہبان و مددگا...
26/01/2021

بےشک؛ اس قلیل زندگی میں وہ انسان کامیاب رہا جس نے اپنے رب اور اسکی مخلوق کو راضی رکها الله پاک ھمیشه آپکا نگہبان و مددگار رهے. آمین یا رب العالمین۔

29/11/2020

‏فیصلے سارے اسی کے ھے ہماری بابت
اختیار اپنا بس اتنا کہ خبر میں رہنا

کوئی خاطر نہ مدارات نہ تقریبِ وصال
ہم تو بس چاہتے ہیں تیری نظر میں رہنا

12/11/2020

‏آلودۂ سخن بھی نہ ہونے دیا اُسے...
ایسا بھی دُکھ ملا جو کسی سے نہیں کہا

‏رشتوں میں پستی کی ایک حد یہ بھی ہــے - کــہانسان ، انسانوں کو حسبِ ضرورت اِستعمال کرنا سیکھ چکا ھـــے •
10/11/2020

‏رشتوں میں پستی کی ایک حد یہ بھی ہــے - کــہ
انسان ، انسانوں کو حسبِ ضرورت اِستعمال کرنا سیکھ چکا ھـــے •

‏ڊگها درد ساٿي سفر جا سنڀاري  زماني اڳيان پيا مڙئي مسڪرايون....!!
04/11/2020

‏ڊگها درد ساٿي سفر جا سنڀاري
زماني اڳيان پيا مڙئي مسڪرايون....!!

‏.ہم  نے مانا  کہ تغافل نہ کرو  گے ، لیکن... خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک...مرزا غالب
03/11/2020

‏.
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے ، لیکن...
خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک...

مرزا غالب

26/10/2020

‏تجھے حیران کرنے کی ضد میں
ہر غم پہ قہقہ لگایا ہم نے ....

‏رکھی ہے آپﷺ نے لاج میری ہر مقام پریونہی کرم رہے سدا آقاﷺ غلام پر___♥صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَاٰلِهِ وَسَلّم♥‎جمعہ_مبارک
09/10/2020

‏رکھی ہے آپﷺ نے لاج میری ہر مقام پر
یونہی کرم رہے سدا آقاﷺ غلام پر___
♥صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَاٰلِهِ وَسَلّم♥‎

جمعہ_مبارک

“رکھی ہے آپﷺ نے لاج میری ہر مقام پر یونہی کرم رہے سدا آقاﷺ غلام پر___ ♥صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَاٰلِهِ وَسَلّم♥ ”

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G AiK Tu Na MilA "poetry" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category