Learn Quran With Tajweed At Home

Learn Quran With Tajweed At Home Follow My page

29/07/2026
29/07/2026

آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ!
پچھلے ہفتے آپ لوگوں نے میری پوسٹس کو بہت پیار دیا، 50 سے زیادہ ردعمل آئے۔ یہ سب آپ کی محبت اور حمایت کی وجہ سے ہے۔ ایسے ہی ساتھ رہیے گا۔

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

نبی رحمت ﷺ نے فرمایا:جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے !اللہ اس پر دس مرتبہ درود بھیجتے ہیں،اس کے دس درجے بلند فرماتے ہ...
24/07/2026

نبی رحمت ﷺ نے فرمایا:

جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے !
اللہ اس پر دس مرتبہ درود بھیجتے ہیں،
اس کے دس درجے بلند فرماتے ہیں،
دس نیکیاں لکھتے ہیں،
اور دس گناہ مٹا دیتے ہیں۔

مسند احمد: 16245، درجہ: صحیح

#اسلام ٰہی
انگریزی ہیش ٹیگز:

برساتی بیماریوں، ہیٹ اسٹروک، ڈی ہائیڈریشن، گھٹن،حبس، شدت پیاس، مروڑ، پیچش کا توڑطبی شکنجین  (قدرتی ڈرنک)اجزاء:لیموں، کال...
22/07/2026

برساتی بیماریوں، ہیٹ اسٹروک، ڈی ہائیڈریشن، گھٹن،حبس، شدت پیاس، مروڑ، پیچش کا توڑ

طبی شکنجین (قدرتی ڈرنک)

اجزاء:
لیموں، کالا نمک، کالی مرچ، تخم ملنگا، براؤن گڑ، پودینہ کے پتے
تمام اشیاء حسب ضرورت
گاڑھا نہ بنائیں

چھوٹے بڑے سب حضرات
پورا دن تھوڑا تھوڑا لیتے رہیں۔
"یہ ایک عمومی گھریلو مشروب ہے۔ شدید علامات یا بیماری کی صورت میں مستند ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔"















بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِالسلام علیکم!صبح بخیراللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، اسے دین کی سمجھ عط...
21/07/2026

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

السلام علیکم!
صبح بخیر

اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔
یا اللہ آج کے دن کو ہمارے لیے خیر و برکت والا بنا دے۔ آمین

19/07/2026

Address

Hyderabad
71500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran With Tajweed At Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category